اروشی ڈھولکیا

اروشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں۔ارووشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے جو کسوتی زندگی اور چندر کانتا میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔

اروشی ڈھولکیا
اروشی ڈھولکیا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 جولا‎ئی 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اروشی ڈھولکیا بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان ،  ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اروشی ڈھولکیا
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ بگ باس 6 کی فاتح اور نچ بلیے 9 میں بھی حصہ لے چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی

اروشی ڈھولکیا 9 جولائی 1978 کو ایک پنجابی والدہ اور گجراتی والد کے گھر پیدا ہوئیں تھیں۔

ذاتی زندگی

ان کی شادی 16 سال کی عمر میں ہو گئی تھی، ان کے جڑواں لڑکے ہیں، کشٹیج اور ساگر، دونوں کی عمر 17 سال ہے۔ اروشی نے انھیں تنہا ماں کی حیثیت سے پالا ہے بغیر باپ کی معاونت کے۔

کیریئر

اروشی ڈھولکیا نے چھ سال کی عمر میں اداکارہ ریواٹھی کے ساتھ لکس صابن کے لیے ٹیلی ویژن کے اشتہار شوبز کیریئر کا آغاز کیا ۔ بچپن میں ہی وہ دور درشن ٹی وی سیریز شری کانت میں نظر آئیں، جہاں انھوں نے کم عمر راج لکشمی کا کردار ادا کیا۔ ایک بالغہ کے طور پر ان کی پہلا ٹی وی سیریز کا کردار دور درشن کے دیکھا بھائی دیکھ میں، بطور شلپا تھا ۔ اس کے بعد وہ وقت کی رفتار میں نمودار ہوئیں ۔ گھر ایک مندر ، کبھی سوتن کبھی سہیلی ، کسوٹی زندگی کی اور کہیں تو ہو گا ٹی وی سیریل میں بھی نظر آئیں۔

حوالہ جات

Tags:

اروشی ڈھولکیا ابتدائی زندگیاروشی ڈھولکیا ذاتی زندگیاروشی ڈھولکیا کیریئراروشی ڈھولکیا حوالہ جاتاروشی ڈھولکیااداکارہندوستانی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

افسانہنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمبراعظمکمپیوٹرقطب الدین ایبکامحمود غزنویفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)پاکستانی ثقافتسلطنت عثمانیہعبد اللہ بن عمرمحمد حسین آزادجنگ یمامہغزوہ احدصحابیعلی گڑھ تحریکمحمود حسن دیوبندیابو عبیدہ بن جراحیروشلمجنگ آزادی ہند 1857ءحجگلگت بلتستانغزلاکبر الہ آبادیكتب اربعہرسم الخطاسم صفتحجر اسودسجاد حیدر یلدرمپاکستانحجازبیعت الرضوانانڈین نیشنل کانگریساسلام میں زنا کی سزاابو ذر غفاریایوان بالا پاکستانپاکستان کے خارجہ تعلقاتاسرائیلجلال الدین رومیحذیفہ بن یمانیوم پاکستانکرپس مشناردو ادبشعب ابی طالبداوڑمعاشرہاسلام اور یہودیتحدیثاحمد رضا خانپاکستان مسلم لیگسید احمد بریلویانسانی حقوقایشیاسائمن کمشنظہیر الدین محمد بابرغلام عباس (افسانہ نگار)آرائیںمجید امجداقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستفسانۂ آزاد (ناول)مقبول (اصطلاح حدیث)متواتر (اصطلاح حدیث)عبد القدیر خاناہل سنتعبد الرحمٰن جامیتبع تابعیناسم ضمیر اور اس کی اقسامجبل احدمجموعہ تعزیرات پاکستاننظریہاہل بیتسورہ الطلاقدرس نظامیاردو افسانہ نگاروں کی فہرستمسجد نبوی🡆 More