ارجن رامپال

ارجن رامپال (پیدائش 13 نومبر 1972) ایک بھارتی اداکار، ماڈل، فلم پروڈیوسر اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز راجیو رائے کی رومانوی فلم پیار عشق اور محبت (2001ء) سے کیا اور اس کے بعد سے 40 سے زائد فلموں میں اداکاری کی ہے۔ انھیں کئی ایوارڈز ملے ہیں جن میں بہترین معاون اداکار کا نیشنل فلم ایوارڈ اور راک آن میں ان کی اداکاری کے لیے بہترین معاون اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ شامل ہے ۔ ! .

ارجن رامپال
ارجن رامپال

معلومات شخصیت
پیدائش (1972-11-26) 26 نومبر 1972 (عمر 51 برس)
جبل پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ارجن رامپال بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مہر جیسیا (شادی. 1998; طلاق. 2019)
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی
ہندو کالج، دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکار ،  ماڈل ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Rock On!! ) (2009)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Rock On!! ) (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ارجن رامپال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رامپال اپنے بینر کے تحت آئی سی یو (2006ء) کے ساتھ فلم پروڈیوسر بنے، چیزنگ گنیشا فلمز اور بائیوپک ڈیڈی (2017ء) کو پروڈیوس کیا، جس کے لیے اس نے سکرین پلے بھی ساتھ لکھا۔

حوالہ جات

Tags:

راجیو رائےفلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہندی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسم نکرہآئین پاکستانعدت طلاقعبد المطلبناولنماز جنازہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستشبیر احمد عثمانیمعراجعقیقہجوااسماعیل (اسلام)ایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)مسجد قباءتاج الدین زریں رقمتعلیمپنجاب کنگزحق نواز جھنگویاحمد بن حنبلخبر واحد (اصطلاح حدیث)قصیدہسینٹی میٹراسماعیلیزکریا علیہ السلامنظریہ پاکستانمعاویہ بن ابو سفیانسرائیکی زباناقسام حدیثاسرائیلہندوستان میں مسلم حکمرانیمنیر احمد مغلاعرابتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہزینب بنت محمدسلسلہ چشتیہمیثاق مدینہافلاطونعیسی ابن مریمیعقوب (اسلام)محمد اسحاق مدنیرباعیمحمد بن عبد اللہابو دجانہحروف تہجیصحیح (اصطلاح حدیث)طاعوننمازاحمد رضا خاننواز شریفجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادسورہ مریمابن بطوطہقرارداد مقاصدسورہ کہفاقبال کا مرد مومناردو صحافت کی تاریخبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیانصارپاک بھارت جنگ 1965ءپاکستان تحریک انصافعلی ہجویریباب خیبرمجید امجدڈپٹی نذیر احمدکمپیوٹرچی گویراافسانہارسطونفسیاتتاریخ ہندابن تیمیہکلو میٹربرصغیر اعدادی نظامعبد الملک بن مروانشمس تبریزیابن عربیمعین الدین چشتیفضل الرحمٰن (سیاست دان)سعادت حسن منٹو🡆 More