احمد بن ماجد

عرب جہاز راں بحری ناخدا ”شہاب الدین احمد ابن ماجد“ جو پندرھویں صدی عیسوی کا ایک عرب جہاز راں تھا اور اُس نے علم بحریات پر ایک ایسی کتاب تصنیف کی تھی جس میں بحر ہند، بحر قلزم، خلیج فارس، بحیرہ چین کے مغربی حصے اور مجمع الجزائر میں جہاز رانی کی ہدایات درج ہیں۔ نیز عرب جہاز راں جس نے واسکو ڈے گاما کو ہندوستان کا راستہ بتانے میں اس کی مدد کی۔ اہل یورپ اس کے بحری معلومات کے معترف ہيں۔ اور اسے عربوں کا جان ہملٹن کہتے تھے ۔

احمد بن ماجد
احمد بن ماجد
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1432ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راس الخیمہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1500ء (67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ جغرافیہ دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کا رہائے نمایاں

اس کی کتاب "کتاب الفوائد" مشہور ہے۔ ابن ماجد کو مورخین نے اڑتیس کتابوں کا مصنف بتایا ہے جن میں سے اکثر فلکیات، بحریات اور جہاز رانی کے موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں۔ فرانسیسی مستشرق فیراں لکھتا ہے کہ جہاز رانی اور بحری علوم پر جدید انداز میں لکھنے والا پہلا مصنف ابن ماجد ہے۔ اگر عرض بلد کی ناگزیر غلطیوں کو نظر انداز کیا جائے تو آج بھی بادبانی جہاز رانی کے لیے اُس کی کتب بے مثال ہیں۔

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

احمد بن ماجد کا رہائے نمایاںاحمد بن ماجد بیرونی روابطاحمد بن ماجد مزید دیکھیےاحمد بن ماجد حوالہ جاتاحمد بن ماجدبحر ہندبحیرہ چینخلیج فارسواسکو ڈے گاماہندوستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ادریسبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامتحریک خلافتزبیر ابن عوامنماز مغرباسلام بلحاظ ملکمتضاد الفاظعلم نجوممعاشرہعالیہ بھٹوحدت الوجودام سلمہتوراتشہباز شریفمردم شماری پاکستان 2023ءولی دکنی کی شاعریترکیہالطاف حسین حالیغزوہ تبوکعمار بن یاسرعدتشبلی نعمانیعبد القادر جیلانیشعرنومسلم شخصیاتپطرس بخاریدبستان لکھنؤلا ٹور-سور-اوربکرکٹشہاب الدین غوریخادم حسین رضویعبد اللہ بن مسعودعبد الحلیم شرربلاغتزید بن حارثہمدرسہعبد اللہ بن عباسزاویہغلام احمد پرویزگنتیتاریخفہرست ممالک بلحاظ آبادیالیکسا انٹرنیٹوضوانتخابات 1945-1946ابو الکلام آزادصلاۃ التسبیحچیناشفاق احمدسقراطانار کلی (ڈراما)صحافتپارہ (قرآن)ردیفمرثیہبلوچستانپاکستان میں تعلیمغزوہ بدرعبادت (اسلام)الاعرافاولڈہمابراہیم (اسلام)مسجدسجدہ تلاوتپاکستانآلودگیامیر تیمورتقویممیراجیصلاح الدین ایوبیدروداحمد ثانینسب محمد بن عبد اللہاحمد رضا خاناسم نکرہعبد الملک بن مروانجرمنیالاحزاب🡆 More