آئین جاپان

آئین جاپان جاپان کا بنیادی قانون ہے۔ جاپان میں دستور کا نفاذ 3 مئی 1947ء کو ہوا تھا۔ جاپان میں جنگ کے بعد یہ نیا دستور تھا۔

آئین جاپان ملک کو پارلیمانی نظام فراہم کرتا ہے اور متعین بنیادی حقوق کو ضروری قرار دیتا ہے۔ آئین کے مطابق شہنشاہ جاپان ریاست کی علامت ہے اور وہ عوام کے اتحاد کا واحد ذریعہ بھی ہے۔ جاپان کا بادشاہ عوام کی آزادی کو یقینی بناتا ہے۔ جاپان کے دستور کو مابعد جنگ دستور بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا ایک نام دستور امن بھی ہے اور اسے دوسری جنگ عظیم کے دوران میں تحریر کیا گیا تھا۔ ۔ منظوری اور نفاذ سے قبل جاپانی اسکالروں اور ماہرین سے اس پر نظر ثانی کی اور اس میں ضروری ترامیم کیں۔ اس آئین نے جاپان کی گذشتہ مطلق العنان بادشاہت کو لبرل جمہوریت میں بدل دیا۔ دستور کا دفعہ 9 سب سے مشہور اور اہم دفعہ جس کی رو سے جاپان نے جنگ بندی کا اعلان کیا اور یہ ازروئے قانون جاپان میں بادشاہت کے ساتھ جمہوریت بھی رہے گی۔ جاپان کا دستور دنیا کا قدیم ترین غیر ترمیم شدہ دستور ہے۔ گذشتہ 70 برسوں میں اس میں کوئی ترمیم نہیں ہوئی ہے۔ دنیا کے دیگر ممالک کے دستوروں کا اوسط حجم 21,000 الفاظ ہے جبکہ جاپانی آئین کا حجم محض 5000 الفاظ ہے۔

تاریخ

میجی آئین

آئین میجی شہنشاہ میجی (1867ء-1912ء) کے دور میں سلطنت جاپان کا بنیادی قانون تھا۔ اس آئین کے مطابق سلطنت جاپان مطلق العنان بادشاہت اور آئینی بادشاہت کی ملی جلی حکومت تھی۔ اس کی بنیاد برطانوی ماڈل اور پروشیا پر تھی۔ آئین کے مطابق شہنشاہ جاپان ریاست کا سب سے بڑا لیڈر تھا۔ اس کے پاس ایک کابینہ تھی جس کا وزیر اعظم ایک کونسل کے ذریعہ منتخب ہوتا تھا۔ بادشاہ سربراہ ریاست تھا لیکن وزیر اعظم اصل سربراہ حکومت تھا۔ یہ ضروری نہیں تھا وزیر اعظم اور اس کی کابینہ منتخب ہو کر آئیں۔ 3 نومبر 1946ء کو میجی دستور میں ترامیم کی گئیں اور اسے ہی ما بعد جنگ دستور تسلیم کر لیا گیا۔ وہی دستور 3 مئی 1947ء میں نفاذ العمل ہے۔

حوالہ جات

{موضوعات ایشیا|Constitution of|title=Constitutions of Asia}}

Tags:

جاپان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مقدمہ شعروشاعریخلیل الرحمن قاسمی برنیدوسری جنگ عظیمڈرامابریلوی مکتب فکرعیسی ابن مریمقیامترشید حسن خانتصوفالمغربابو جعفر طحاویمکی اور مدنی سورتیںگھوڑان م راشدفلسطینی قوممرثیہکیمیامستی دروازہبلاغتقتل علی ابن ابی طالباحمد بن حنبلخبر واحد (اصطلاح حدیث)دہریتمیراجیمواخاتفاطمہ زہرادار ارقمدرودلوط (اسلام)میا خلیفہفضل الرحمٰن (سیاست دان)لفظ کی اقسامعمار بن یاسررومانوی تحریکاحمد سرہندیاداس نسلیںبدھ متبرصغیرمیں مسلم فتححروف تہجیسمتآب حیات (آزاد)ابلاغ عامہعبد اللہ بن عبد المطلبدیوان خاص (قلعہ لاہور)حسین بن منصور حلاجٹیلی ویژناردو زبان کے شعرا کی فہرستناول کے اجزائے ترکیبیاکبر الہ آبادیسفر نامہاسلام میں مذاہب اور شاخیںخاکہ نگاریتلمیحفاعلقلعہ بالا حصارموسیٰ اور خضرتشبیہاسم ضمیر اور اس کی اقسامفلسفہجبرائیلاہل تشیعاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستعلی ہجویریعبد الستار ایدھینشان حیدرادریسعرب میں بت پرستیانسانی جسممعراججمہوریتصحاح ستہحذیفہ بن یمانمقبرہ جہانگیراشاعت اسلاماردو ناول نگاروں کی فہرستسورہ طٰہٰاسماء اللہ الحسنیٰجابر بن حیان🡆 More