کیٹی کزم

کیٹی کزم (قدیم یونانی:κατηχέω، ”زبانی طور پر سکھانا“) انگریزی زبان میں سوال وجواب کے ذریعے تعلیم وتدریس کے طریقہ کوکہتے ہیں۔ مسیحیت میں بچوں کو دینی تعلیم سے روشناس کروانے کے لیے اور مسیحیت میں شامل میں ہونے والے نومسیحیوں کو سکھانے کے لیے کلیسیائیں مسیحی کیٹی کزم کا استعمال کرتی ہیں۔ عالم گیر کلیسیا میں مختلف ناموں سے کیٹی کزم موجود ہیں۔

کیٹی کزم
Codex Manesse Schulmeister von Esslingen

مختلف کلیسیائی کیٹی کزم

  • بیلجک کیٹی کزم
  • ہائیڈل برگ کیٹی کزم
  • ویسٹ منسٹر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم (1647)
  • جنیوا کیٹی کزم (1541)
  • لوتھر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم (1529)
  • باسل کیٹی کزم (1526)
  • کاتھولک کلیسیا کا کیٹی کزم (1566)
  • مقدس پائس دہم کا کیٹی کزم
  • بالٹی مور کیٹی کزم
  • مسیحی تعلیم کا کیٹی کزم یا مختصر کیٹی کزم
  • ڈچ کیٹی کزم یا نیا کیٹی کزم (کاتھولک ایمان برائے بالغان)
  • یونائٹیڈ اسٹیٹس کاتھولک کیٹی کزم برائے بالغان
  • ڈوئے کیٹی کزم (1649)
  • فلپائینی کاتھولک کیٹی کزم

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانمسیحیمسیحیتکلیسیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دو قومی نظریہمیر امنعلم بیانقراء سبعہولی دکنی کی شاعریاعجاز القرآنباغ و بہار (کتاب)راجا داہربناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامشیعہ اثنا عشریہغزوات نبویایشیا میں ٹیلی فون نمبرکابینہ پاکستانسورہ روممسجد نبویاذانابن سیناپروین شاکراردو زبان کے شعرا کی فہرستتاج محلسلسلہ کوہ ہمالیہصحابہ کی فہرستپاکستان قومی کرکٹ ٹیمعیسی ابن مریمیادگار غالبسائبر سیکسابراہیم (اسلام)داؤد (اسلام)فقیہپاکستان تحریک انصافکتب احادیث کی فہرستاداس نسلیںزید بن حارثہدبستان لکھنؤبرج خلیفہمرکب یا کلامقتل علی ابن ابی طالبحسین بن علیدیوبندی مکتب فکرسلطنت دہلیحقوق العبادانسانی حقوقدہشت گردیاسلامنور الدین زنگیعبد الرحمن بن عوفمکی اور مدنی سورتیںاستعارہقرآنی معلوماتنظریہپاکستان میں مردم شماریولی دکنیمحمد مکہ میںسعد بن ابی وقاصانڈین نیشنل کانگریسکفردبئیجنگ صفینعلی ابن ابی طالبعرب قبل از اسلامجناح کے چودہ نکاتدوسری جنگ عظیمزراعتسورہ الفرقانقلعہ لاہورفاعل-مفعول-فعلہندوستان میں مسلم حکمرانیمحمد علی مرزاغزوہ خیبرعبد اللہ بن عباستشبیہحکومت پاکستاناسلاموفوبیاابلاغ عامہریختہطلحہ بن عبید اللہحلقہ ارباب ذوقعشرہ مبشرہ🡆 More