گملی ایل

گملی ایل (عبرانی: רַבַּן גַּמְלִיאֵל הַזָּקֵן؛ خدا اجر دیتا ہے۔) ایک فریسی، شرع کا عالم اور مشہور عالم ہلیل کا پوتا تھا۔ یہ اُن سات ربی عالموں میں سے پہلا جسے ”ربان“ یعنی ”ہمارا اُستاد“ کا لقب دیا گیا تھا۔ پولس اس کا شاگرد تھا۔ جب یہودیوں کی صدر عدالت رسولوں کی یسوع مسیح کے لیے دلیرانہ گواہی کے لیے خفا ہوئی اور چاہتی تھی کہ رسولوں کو قتل کیا جائے تو گملی ایل نے انھیں عاقلانہ مشورہ دیا کہ اگر اُن کی تعلیم غلط ہے تو وقت گزرنے پر تباہ ہو جائے گی اور اگر خدا کی طرف سے ہے تو خدا تو وہ اسے تباہ نہ ہونے دے گا۔ یہ اپنے وقت کا بڑا عالم تھا اور بردباری اور تحمل کی تعلیم دیتا تھا۔ یسوع مسیح کی خدا کے سات سالوں کے دوران میں وہ صدر عدالت یعنی سنہیڈرن کا صدر تھا۔

گملی ایل
گملی ایل
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 52ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یہودیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ربی ،  مفسرِ قانون   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

رسول (مسیحیت)عبرانی زبانفریسیپولسہللیسوع مسیح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شکوہاکبرصحابیعالم اسلامسنت مؤکدہمہدیمجموعہ تعزیرات پاکستانفتح مکہاسلام اور یہودیتمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیآئین پاکستان 1956ءیونسابن حجر عسقلانیاعتکافثقافتنہرو رپورٹآمنہ بنت وہبصاعبابا فرید الدین گنج شکراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتقتل علی ابن ابی طالبآزاد نظمنواز شریفخادم حسین رضویالیکسا انٹرنیٹالانعامبلوچستاندبستان لکھنؤجابر بن حیانزرتشتیتمعاذ بن جبلجوڈی فوسٹربسم اللہ الرحمٰن الرحیمحمزہ بن عبد المطلبزمزمشیعہ اثنا عشریہگوتم بدھالفتحعمار بن یاسرولگاتامتضاد الفاظدعاحلیمہ سعدیہگوگلخط نستعلیقمحاورہیہودتفاسیر کی فہرستکلمہزلزلہداستانمتعلق خبر اور متعلق فعلسجدہ تلاوتطنز و مزاحہابیل و قابیلمیثاق مدینہعباس بن علیاشفاق احمدمحفوظالپ ارسلانمعتزلہتنظیم تعاون اسلامیفعل لازم اور فعل متعدیمیراجیبچوں کی نشوونمالاہورسائمن کمشناسم صفت کی اقسامحسین ابن علیقیاسمدینہ منورہحدیث جبریلاذاناسمائے نبی محمداسلام میں توراتمن و سلویمحمد حنیف جالندھریاسلام میں بیوی کے حقوق🡆 More