پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء

پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر اور دسمبر 2021ء میں دو ٹیسٹ اور تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی (T20I) میچ کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ ٹیسٹ سیریز 2021–2023ء آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔ سیریز 19 نومبر 2021ء سے 8 دسمبر 2021ء کے درمیان ہوگی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء
بنگلہ دیش
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء
پاکستان
تاریخ 19 نومبر – 8 دسمبر 2021ء
کپتان محموداللہ(ٹی/20)
مؤمن الحق(ٹیسٹ)
بابر اعظم
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ پاکستان 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور لٹن داس (224) عابد علی (کرکٹ کھلاڑی) (263)
زیادہ وکٹیں Taijul Islam (10) ساجد خان (کرکٹر) (16)
بہترین کھلاڑی عابد علی (کرکٹ کھلاڑی) (Pak)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور Afif Hossain (76) فخر زمان (91)
زیادہ وکٹیں محموداللہ (3) محمد وسیم (5)
بہترین کھلاڑی محمد رضوان (پاکستان)

پاکستان نے پہلا ٹی/20 بین الاقوامی میچ چار وکٹوں سے جیتا، اور دوسرا میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر سیریز جیت لی۔ پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ وکٹوں سے جیت کر سیریز 3-0 سے جیت لی۔

سکواڈ

ٹیسٹ ٹی20 بین الاقوامی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء  بنگلادیش پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء  پاکستان پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء  بنگلادیش پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء  پاکستان

ٹی 20 بین الاقوامی سیریز

پہلا ٹی20

19 نومبر 2021 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگلادیش پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء 
127/7 (20 اوور)
ب
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء  پاکستان
132/6 (19.2 اوور)
Afif Hossain 36 (34)
حسن علی 3/22 (4 اوور)
خوش دل شاہ 34 (35)
Taskin Ahmed 2/31 (4 اوور)
پاکستان 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: Masudur Rahman (Ban) اور Sharfuddoula (Ban)
بہترین کھلاڑی: حسن علی (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سیف حسن (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹی/20 کرئیر کا آغاز کیا۔

دوسرا ٹی 20

20 نومبر 2021
14:00
اسکور کارڈ
بنگلادیش پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء 
108/7 (20 اوور)
ب
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء  پاکستان
109/2 (18.1 اوور)
فخر زمان 57* (51)
مصتفیض الرحمان 1/12 (2.1 اوور)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: Tanvir Ahmed (Ban) اور Gazi Sohel (Ban)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹی20

22 نومبر 2021 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگلادیش پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء 
124/7 (20 اوور)
ب
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء  پاکستان
127/5 (20 اوور)
Mohammad Naim 47 (50)
محمد وسیم 2/15 (4 اوور)
حیدر علی 45 (38)
محموداللہ 3/10 (1 اوور)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: Tanvir Ahmed (Ban) اور Masudur Rahman (Ban)
بہترین کھلاڑی: حیدر علی (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شاہد الاسلام (بنگلہ دیش) اور شاہنواز دھانی (پاکستان) دونوں نے اپنے ٹی/20بین الاقوامی کرئیر کا آغاز کیا۔

ٹیسٹ سیریز

پہلا ٹیسٹ

26–30 نومبر 2021
اسکور کارڈ
ب
330 (114.4 اوور)
لٹن داس 114 (233)
حسن علی (کرکٹر) 5/51 (20.4 اوور)
286 (115.4 اوور)
عابد علی (کرکٹ کھلاڑی) 133 (282)
Taijul Islam 7/116 (44.4 اوور)
39/4 (19 اوور)
Saif Hassan 18 (34)
شاہین آفریدی 3/6 (6 اوور)
203/2 (58.3 اوور)
عابد علی (کرکٹ کھلاڑی) 91 (148)
مہدی حسن 1/59 (18.3 اوور)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: Michael Gough (Eng) اور Sharfuddoula (Ban)
میچ کا بہترین کھلاڑی: عابد علی (کرکٹ کھلاڑی) (Pak)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یاسر علی (بنگلہ دیش) اور عبد اللہ شفیق (پاکستان) دونوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا۔
  • لٹن داس (بنگلہ دیش) نے ٹیسٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی.
  • نورالحسن نے یاسر علی کی جگہ بنگلہ دیش کے کنکشن متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا ہے۔
  • ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: پاکستان 12، بنگلہ دیش 0۔

دوسرا ٹیسٹ

4–8 دسمبر 2021
اسکور کارڈ
ب
300/4d (98.3 اوور)
بابر اعظم 76 (126)
Taijul Islam 2/73 (25 اوور)
87 (32 اوور)
شکیب الحسن 33 (54)
ساجد خان (کرکٹر) 8/42 (15 اوور)
205 (84.4 اوور) (f/o)
شکیب الحسن 63 (130)
ساجد خان (کرکٹر) 4/86 (32.4 اوور)
پاکستان ایک اننگز اور 8 رنز سے جیت گیا۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: Michael Gough (Eng) اور Sharfuddoula (Ban)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ساجد خان (کرکٹر) (Pak)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • خراب روشنی کی وجہ سے پہلے دن چائے کے بعد کوئی کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • دوسرے دن صرف 6.2 اوورز کا کھیل ممکن تھا اور تیسرے دن بارش کی وجہ سے کوئی کھیل ممکن نہیں تھا۔
  • محمود الحسن جوئی (بنگلہ دیش) نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا۔
  • ساجد خان (کرکٹر) (پاکستان) نے ٹیسٹ میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
  • شکیب الحسن (بنگلہ دیش) نے ٹیسٹ میں اپنا 4,000 رن مکمل کیا۔
  • ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: پاکستان 12، بنگلہ دیش 0۔

حوالہ جات

Tags:

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء سکواڈپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء ٹی 20 بین الاقوامی سیریزپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء ٹیسٹ سیریزپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ء حوالہ جاتپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2021-22ءٹوئنٹی20 بین الاقوامیٹیسٹ کرکٹپاکستان کرکٹ ٹیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ترکیب نحوی اور اصولہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءسید احمد بریلویپاکستان کے خارجہ تعلقاتعباسی خلفا کی فہرستخلیج فارساسلام میں بیوی کے حقوقفقیہروزنامہ جنگحروف مقطعاتنظمہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءعباس بن علیہم جنس پرستیالحادجنگ آزادی ہند اور اٹکدبری جماعمرزا غلام احمدابو جہلمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہیعقوب (اسلام)علم تجویدرابطہ عالم اسلامیذرائع ابلاغغلام عباس (افسانہ نگار)اسلام میں انبیاء اور رسولصحیح مسلمپستانی جماعمترادفانجمن پنجابابو ایوب انصاریلوط (اسلام)سعودی عربمولابخش چانڈیواشاعت اسلامشرکہجرت مدینہنواز شریفمحمد ضیاء الحقسورہ النورابو الحسن علی حسنی ندویمحمد اقبالعراقانتخابات 1945-1946ابراہیم (اسلام)فحش فلمایرانماشاءاللہداستانمرزا فرحت اللہ بیگدعائے قنوتمریم بنت عمرانقیامتعمران خان کے اہل و عیالكاتبين وحینور الدین زنگیخاکہ نگاریمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوجنسی دخولفہرست گورنران پاکستانسعمر بن خطابعربی ادبفقہنسب محمد بن عبد اللہلفظراجپوتزکاتاردو افسانہ نگاروں کی فہرستعلم بیانتاریخ ہندجلال الدین سیوطیعلم الناسخ والمنسوخاشرف علی تھانویابولہب🡆 More