وردان بن مجالد

وردان بن مجالد بن علفہ بن الفریش تیمی کوفہ کے بنو تیم کے سرداروں میں تھا، خلیفہ راشد چہارم امیر المؤمنین علی بن ابی طالب کے قاتلوں میں تھا، اس کا باپ مجالد اور اس کا چچا ہلال بن علفہ خارجی تھے، ان دونوں کا ماسبذان میں سنہ 38ھ میں ابن قیس ریاحی نے قتل کر دیا تھا۔ جب عبد الرحمن بن ملجم علی بن ابی طالب کے قتل کے لیے کوفہ آیا تو اس نے وردان بن مجالد سے اور بنو اشجع کے شبیب بن بجرہ سے مدد مانگی، سب ان کے قتل پر متفق ہو گئے اور مسجد میں گھس گئے اور اس کونے میں گھات لگا کر بیٹھ گئے جہاں سے علی بن ابی طالب نماز کے لیے نکلتے تھے۔ علی بن ابی طالب شہید ہو گئے، ابن ملجم پکڑ لیا گیا اور اس کو قتل کر کے جلا دیا گیا، ابن بجرہ بھاگ کر بچ نکلا اور وردان بن مجالد بھی اپنے گھر کی طرف بھاگا لیکن راستے میں عبد اللہ بن نحبہ بن عبید کاہلی (بنو تیم بن منات) نے تلوار سے مار ڈالا، یہ واقعہ سنہ 40ھ مطابق 661ء کا ہے۔

وردان بن مجالد
معلومات شخصیت

حوالہ جات

Tags:

ابن ملجمخارجیعلی بن ابی طالبقتل علی بن ابی طالبکوفہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حرب الفجارمارکسیتچی گویراغزوہ موتہزکاتایشیامرزا غالبسلسلہ کوہ ہمالیہابو طالب بن عبد المطلبپیمائشخلافت عباسیہایوان بالا پاکستانمیراجیاہل سنتجنگ یمامہفقہ حنفی کی کتابیںفقہاسماعیل (اسلام)فورٹ ولیم کالجفہمیدہ ریاضسورہ الفتحاردو ہندی تنازعایمان مفصلخاندانبھارتمیر امن2007ءاجماع (فقہی اصطلاح)اسلام میں طلاقبلاغتضرب المثلجغرافیہطاعونمنافقتزکیۂ نفسرومانوی تحریکماتریدینظام شمسیثقافتزبوراسلام میں مذاہب اور شاخیںشدھی تحریکبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامعشقفہرست وزرائے اعظم پاکستانماسکوعام الفیلبرصغیرجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادغالب کے خطوطخلفائے راشدینسعد الدین تفتازانیمحمد حسین آزادعباس بن علیتوحیدظہیر الدین محمد بابرنکاحعید الفطرفہرست گورنران پاکستانغزوہ خندقبدھ متغزوہ حنینامیر خسرومحمد بن قاسمسورہ الحشراسلام آبادحریم شاہصحیح مسلممغلیہ سلطنتمحمد ضیاء الحقفضل الرحمٰن (سیاست دان)اسم صفت کی اقسامآیت مباہلہلغوی معنین م راشد🡆 More