مہاراشٹر سیلاب، 2021ء: مہاراشٹر میں سیلاب

جولائی 2021ء میں بھارتی ریاست مہاراشٹر میں سیلاب آیا۔ 28 جولائی 2021ء تک، سیلاب اور زمین کھسکنے کی وجہ سے تقریبا 251 افراد ہلاک اور 100 سے زائد لاپتہ ہیں۔ اس سیلاب کی وجہ سے مغربی مہاراشٹر میں تیرہ اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔

2021 Maharashtra floods
مہاراشٹر سیلاب، 2021ء: پس منظر اور عالمی حرارت, اثرات اور امداد, بیرونی روابط
بھارت میں مہاراشٹر
دورانیہ22 جولائی 2021 – جاری
اموات251

پس منظر اور عالمی حرارت

مہاراشٹر میں بارش 22 جولائی 2021ء کو شروع ہوئی اور اس کے کئی مغربی اضلاع میں شدید بارش ہوئی۔ 23 جولائی 2021ء کو نیوز رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر میں 40 سالوں میں پہلی جولائی کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش ہوئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مہاراشٹر میں بڑے پیمانے پر سیلاب آنے کی وجہ عالمی حرارت ہو سکتی ہے۔

اثرات اور امداد

مہاراشٹر سیلاب، 2021ء: پس منظر اور عالمی حرارت, اثرات اور امداد, بیرونی روابط 
کوینا ڈیم سے پانی چھوڑا جا رہا ہے۔
مہاراشٹر سیلاب، 2021ء: پس منظر اور عالمی حرارت, اثرات اور امداد, بیرونی روابط 
ستارا کے قریب سیلاب سے تباہ سڑک۔
مہاراشٹر سیلاب، 2021ء: پس منظر اور عالمی حرارت, اثرات اور امداد, بیرونی روابط 
خوراک اور دیگر ضروری اشیاء متاثر افراد میں تقسیم کرتے ہوئے۔

اس سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے رائے گڑھ، رتناگری، سندھودرگ، ستارا، سانگلی اور کولہاپور ہیں۔ شدید بارش کی وجہ سے ان اضلاع میں 1020 سے زیادہ گاؤں متاثر ہوئے ہیں۔ 375،000 سے زیادہ لوگوں کو بچایا گیا ہے جن میں سے 206،000 سانگلی ضلع اور تقریبا 150،000 ضلع کولہاپور سے ہیں۔ سندھودرگ، ستارا، سانگلی اور کولہاپور اضلاع میں 28،700 سے زائدمرغیاں اور 300 کے قریب دیگر جانوروں کی اموات ہو چکی ہیں۔ اندازوں کے مطابق سیلاب میں 2 لاکھ ہیکٹر سے زائد فصل کو نقصان پہنچا ہے۔

این ڈی آر ایف کی تقریبا 34ٹیموں کو مختلف علاقوں میں لوگوں کو محفوظ جگہ پہچانے کے لیے تعینات کیا گیا۔ مرکزی حکومت نے 27 جولائی 2021ء کو 700 کروڑ کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے مہاراشٹر ریاست کے ایم ایل اے نے بھی اعلان کیا کہ وہ امدادی امداد کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کریں گے۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے متاثرین کی مدد کے لیے جمعیۃ ریلیف کمیٹی نام سے ایک کمیٹی تشکیل کی اور ملک کے اہل خیر افراد سے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے آنے کی اپیل کی۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

مہاراشٹر سیلاب، 2021ء پس منظر اور عالمی حرارتمہاراشٹر سیلاب، 2021ء اثرات اور امدادمہاراشٹر سیلاب، 2021ء بیرونی روابطمہاراشٹر سیلاب، 2021ء حوالہ جاتمہاراشٹر سیلاب، 2021ءمہاراشٹر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آیت مباہلہاسرار احمدپاکستان کے خارجہ تعلقاتحکومت پاکستانبادشاہی مسجدداوڑپاک بھارت جنگ 1965ءفعل مضارعوحیدار العلوم ندوۃ العلماءاشاعت اسلامطلحہ بن عبید اللہتقسیم ہندناول کے اجزائے ترکیبیمیثاق لکھنؤاسلام آبادپاکستان میں فوجی بغاوتابن سینااسلام میں زنا کی سزاابو الکلام آزادمیر امنغسل (اسلام)جزاک اللہداؤد (اسلام)نظام شمسیفقہآدم (اسلام)عبد الرحمن السمیطفاعل-مفعول-فعلبنو امیہکلمہسید احمد خاناصحاب صفہاحسانغزالینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)بنی اسرائیلغزوہ خندقغزوہ بدرسید احمد بریلویپنجاب کے اضلاع (پاکستان)اسلام میں مذاہب اور شاخیںخلافت امویہاحمدیہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستمرزا غالبقرآن میں مذکور خواتینسورہ الاحزابمحمد فاتحانڈین نیشنل کانگریسلغوی معنییزید بن زریعاردو ادب کا دکنی دورکرنسیوں کی فہرستاسلامی عقیدہابو داؤدریاست ہائے متحدہاسماء اصحاب و شہداء بدرحیدر علی آتش کی شاعریاسم صفتسکندر اعظمجغرافیہعبد المطلبوادی نیلمافسانہعربی ادباسم ضمیر اور اس کی اقساموضوصحابیواقعہ کربلااردو ناول نگاروں کی فہرستگرو نانکخط نستعلیقبرصغیرقیامت کی علاماتابو الحسن علی حسنی ندویصدام حسین🡆 More