مقبرہ فرید الدین عطار نیشابوری

مقبرہ فرید الدین عطار نیشاپوری ایران کے صوبہ خراسان کے شہرستان نیشابور میں واقع ہے۔

مقبرہ فرید الدین عطار نیشابوری
مقبرہ فرید الدین عطار نیشابوری

محل وقوع

شیخ عطار نیشاپوری کا مدفن نیشاپور سے 6 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔ یہ مقبرہ امام زادہ محروق اور مقبرہ عمر خیام کے قریب ہے۔

ہیئت عمارت

مقبرہ ہشت پہلو عمارت ہے جس میں مجموعی طور پر داخلے کے چار بڑے دروازے ہیں۔ مقبرے کا گنبد گول اور بلند ہے۔ مرکزی داخلی دروازے کے عین اوپر گنبد کی کاشی کاری میں کلمہ طیبہ کندہ ہے۔ یکم اپریل 1963ء مطابق 12 فروردین 1342 شمسی ہجری کو حکومت ایران کی جانب سے شروع کی جانے والی مقبرے کی تعمیر و مرمت مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے

Tags:

ایرانشہرستان نیشابورصوبہ خراسان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

امرؤ القیسپاکستانمشت زنی اور اسلامابو طالب بن عبد المطلبشاہ عبد اللطیف بھٹائیبرطانوی راجابو الاعلی مودودیتوحیدمینار پاکستانسلجوقی سلطنتاردو صحافت کی تاریخعلم تجویدمجید امجدجرمنیجون ایلیااسم صفت کی اقسامدرہمویدک دورمواخاتگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستفیصل بن حسینپاکستان کے اٹارنی جنرلسعود الشریمعبد الحلیم شررنیرنگ خیالسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتپروین شاکرحمید الدین فراہیبکرمی تقویمآئین پاکستان 1956ءالاحزابغریب (اصطلاح حدیث)طارق جمیلمدنی ہندسیاتکاروبارفسانۂ آزاد (ناول)سیرت نبویاختلاف (فقہی اصطلاح)نماز چاشتاشفاق احمدغزوہ بدرسورہ فاتحہپرویز مشرفجمہوریتشمس الرحمٰن فاروقیملا وجہیصہیونیتآب حیات (آزاد)مکہارکان نماز - واجبات اور سنتیںکمپیوٹربچوں کی نشوونماشعیب علیہ السلامناولزبیر ابن عواممترادفمکروہ (فقہی اصطلاح)یوم پاکستاناحمد رضا خانامجد اسلام امجدہودگوادرپاکستان میں خواتیننظام شمسیتقویمدجالکیبنٹ مشن پلان، 1946ءبادشاہی مسجدبھارتاسم مصدرہند آریائی زبانیںترقی پسند تحریکجنگلشاہ جہاںزکریا علیہ السلامگناہمحمد بن عبد اللہسرمایہ داری نظام🡆 More