خانہ معلومات

خانہ معلومات (انگریزی: Infobox) ایسے سانچہ کو کہتے ہیں جو عموماً مضامین کی ابتدا میں شامل کیا جاتا ہے، تاکہ مضمون میں موجود تفصیلی معلومات کا مختصر خاکہ پیش کر دیا جائے۔ خانہ معلومات نہ ہر مضمون میں مطلوب ہے اور نہ کسی مضمون میں ممنوع۔

خانہ معلومات
خانہ معلومات کا نمونہ

طریقہ استعمال

عموماً مطلوبہ مضمون کے انگریزی بین الویکی ربط پر کلک کرکے انگریزی ویکیپیڈیا کا صفحہ کھولتے ہیں اور وہاں موجود خانہ معلومات کو نقل-چسپاں (copy-paste) کرتے ہیں۔ اس کے بعد خانہ تحریر کے نیچے موجود نمائش پر کلک کرکے یہ دیکھا جاتا ہے کہ کونسی عبارت اردو کی بجائے انگریزی میں آرہی ہے، پھر ان معلومات کو اردو میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔

اگر کوئی مضمون انگریزی ویکیپیڈیا پر نہ ہو تو اس کے لیے مضمون سے متعلق خانہ معلومات تلاش کیا جاتا ہے۔ مثلاً کسی شہر پر مضمون ہے تو {{خانہ معلومات شہر}} شامل کیا جائے گا۔

مزید دیکھیے

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دہشت گردیحجاج بن یوسفپاکستان کے اٹارنی جنرلنطشےپاکستان کی یونین کونسلیںضمرزا فرحت اللہ بیگیمین غموسہندوستان میں مسلم حکمرانیجبرائیلپشتو زبانخدیجہ بنت خویلدحکومتاسلامی تقویمطنز و مزاحصحابہ کی فہرستمحفوظملا عمرمعاشرہویدک دورقریشسنن ابی داؤدگنتیسائنسپنجاب کی زمینی پیمائشدبستان لکھنؤنماز جنازہزینب بنت علیزینب بنت محمدڈپٹی نذیر احمدعثمان اولاسکاٹ لینڈمسلم سائنس دانوں کی فہرستفسانۂ عجائبابن کثیرضرب المثلابن خلدونKعشاءمراکشکشمیری زباناحمد بن شعیب نسائیعربی زباندرودانارکلیقومی اسمبلی پاکستاناندلسپاکستانرسولچاندتاریخعیسی ابن مریمالانعامابو الکلام آزادپارہ نمبر 6سحریپاک و ہند اشاراتی زبانمرفوع (اصطلاح حدیث)مولوی عبد الحققرأتدو قومی نظریہسینٹ-مگنےطارق مسعودکلمہ کی اقسامہندوستانزبیر ابن عوامنظیر اکبر آبادیمحمد فاتحتصوفابو سفیان بن حربپطرس بخاریام سلمہشہباز شریفجنگ یرموکسیدہجرت حبشہنعت🡆 More