المغرب کی علاقائی تقسیم

المغرب کے علاقے (Regions of Morocco) مراکش کی انتظامی تقسیم ہیں۔ 1997ء تک المغرب کے سات علاقے تھے، لیکن 1997ء کے بعد مرکزیت اور تنظیم نو کے تحت اسے سولہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ 2010ء میں تنظیم دوبارہ نو کے تحت اسے بارہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا، جو پریفیکچر اور صوبے ہیں۔

المغرب کی علاقائی تقسیم
مراکش

1997 سے قبل علاقے

1997ء سے پہلے المغرب 7 علاقوں میں تقسیم تھا: وسطی، مشرقی، شمال وسطی، شمال مغربی، جنوب وسطی، جنوبی، تانسفت

1997 سے 2010: مکمل وحدانی نظام

المغرب کی علاقائی تقسیم 
مراکش کی علاقائی تقسیم

1997ء کی تنظیم نو کے تحت اسے 16 علاقوں میں تبدیل کر دیا گیا۔

نقشہ
نمبر
علاقہ دارالحکومت
1 وادی ذہب لکویرہ داخلہ
2 عیون بوجدور ساقیہ الحمراء العیون
3 کلمیم السمارہ کلمیم
4 سوس ماسہ درعہ اگادیر
5 غرب شراردہ بنی حسین قنیطرہ
6 شاویہ وردیغہ سلطات
7 مراکش تانسیف الحوز مراکش (شہر)
8 جھہ شرقیہ وجدہ
9 دار البیضاء الکبری دار البیضاء
10 رباط سلا زمور زعیر رباط
11 دکالہ عبدہ اسفی
12 تادلہ ازیال بنی ملال
13 مکناس تافیلالت مکناس
14 فاس بولمان فاس
15 تازہ الحسیمہ تاونات حسیمہ
16 طنجہ تطوان طنجہ

حوالہ جات

Tags:

1997ء2010ءالمغربالمغرب کے علاقےمراکش

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جنگ عظیم دومعیسی ابن مریمتحریک خلافتمرزا غالباجزائے جملہجرمنیفاعل-مفعول-فعلفہرست عباسی خلفاءادبجنگلسندھ طاس معاہدہکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءاشرف علی تھانویپنجاب، پاکستانعبد اللہ بن عبد المطلبالاعرافاہل تشیعاذانآب حیات (آزاد)تلمیحسائمن کمشنگناہفاطمہ زہراآزاد کشمیرمحمد علی جناحپاکستان میں معدنیاتشبلی نعمانیجنمہرریاست جموں و کشمیرعباس بن علیکلو میٹرجابر بن عبد اللہحسرت موہانی کی شاعریمسلم بن الحجاجدنیاصحیح بخارینوروزیہودیتتاریخواقعہ کربلابلھے شاہجہادشعیب علیہ السلامحروف تہجیصلح حدیبیہلاہوربچوں کی نشوونماطارق مسعودابابیلمشرقی پاکستانداستانکیندرا لستیوٹاہاندلساسمرومانوی تحریکہیوا اواالفتحاسم علمملا وجہیمستنصر حسين تارڑآئین پاکستان 1956ءگجرمعاشیاتارکان اسلامابن رشدفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیانگریزی زباندبستان دہلیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمجین متابن انشاپشتو زبانہابیل و قابیلبادشاہی مسجدسورہ مریم🡆 More