محمد بشیر خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔
محمد بشیر خان | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-7 (دیر زیریں-2) سے لڑے اور کامیاب ہوئے۔ انھوں نے 63,017 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے سراج الحق کو شکست دی۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article محمد بشیر خان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.