غیر مرئی انسان

غیر مرئی انسان (The Invisible Man) مشہور مصنف ایچ جی ویلز کا ایک مشہور سائنسی ناول ہے۔ اس میں ایک کیمسٹری کے سائنس دان کا ذکر ہے جو ہر وقت تجربات میں مصروف رہتا ہے۔ گریفن اپنی کلاس کا ایک ذہین ترین طالب علم ہے۔ بہت سے تجربات کے بعد وہ اپنے اس نظریے کو عملی شکل پہنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے کہ کسی انسان کے Reflex Index کو اس حد تک کم کر دیا جائے کہووہ ہوا کہ انڈیکس کے بالکل برابر ہو جائے تو وہ نظروں سے اوجھل ہو سکتا ہے۔ گریفن اپنے تجربے میں کامیاب ہو کر اپنے فطین لیکن مجرمانہ ذہن کی بدولت شہر میں فساد پھیلا دیتا ہے۔ عام انسانوں کی نظروں سے اوجھل ہونے کے بعد اسے اور کئی قسم کے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جو اس نے اس سے پہلے سوچے بھی نہ تھے۔ آخر کار وہ اپنے ایک دیرینہ ہم جماعت کے پاس ایک مشکل وقت میں پناہ لینے کے لیے پہنچ جاتا ہے۔ لیکن ڈاکٹر کیمپ دوستی کا خیال کیے بغیر اس کی کمزوریوں کی نشان دہی کر کے قانون کی مدد کرتا ہے جس کے نتیجے میں غیبی انسان مر جاتا ہے۔ مصنف نے اس ناول کو 1897ء میں لکھا۔ 1990ء کی دہائی میں یہ ناول قسط وار بچوں کے ماہانہ رسالہ تعلیم و تربیت میں چھپتا رہا۔

غیر مرئی انسان
(انگریزی میں: The Invisible Man ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غیر مرئی انسان
 

مصنف ایچ جی ویلز   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف سائنسی قصص   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1897  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غیر مرئی انسان  
دی وار آف دی ورڈز   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں غیر مرئی انسان
غیر مرئی انسان

حوالہ جات

Tags:

ایچ جی ویلزطالب علم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صبح صادقسکھ متمسیلمہ کذابسحریغزوہ موتہجوڈی فوسٹرحیات جاویدالاحزابچینل پریسٹنجماعت اسلامی پاکستانقیامتشاعریاسم فاعلفحش نگاریرومانیتتاریخ یورپفسانۂ آزاد (ناول)جامعہ کراچیاسم ضمیرانا لله و انا الیه راجعوناردو حروف تہجیختم نبوتفرج (عضو)حجاج بن یوسفہابیل و قابیلجین متپاکستان کا خاکہصبرپاکستان میں معدنیاتیسوع مسیحمتعلق خبر اور متعلق فعلمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاہندوستان میں مسلم حکمرانیقتل علی ابن ابی طالبسلیمان علیہ السلامآدم (اسلام)پاکستانی روپیہانسانفقہ حنفی کی کتابیںاورنگزیب عالمگیرمثنویکتب احادیث کی فہرستآلودگیسعدی شیرازیکشمیری زبانہیوا اواتشہدبنی اسرائیلتحریک خلافتمریم بنت عمرانتصوفتراجم قرآن کی فہرستفہرست عباسی خلفاءولی دکنی کی شاعریچراغ تلےغار حراموطأ امام مالکدو قومی نظریہغزلپنجاب کی زمینی پیمائشزہرہسلجوقی سلطنتمرکب یا کلامصدور پاکستان کی فہرستایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستہاروت و ماروتولگاتاقانون اسلامی کے مآخذانسانی حقوقطارق مسعودصالحایمان بالملائکہپاک-افغان تعلقاتبچوں کی نشوونما🡆 More