فلم غلامی

غلامی (انگریزی: Ghulami) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 25 اکتوبر، 1985ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر جہانگیر قیصر تھے۔ پروڈیوسر سرور بھٹی تھے۔ کہانی سید نور نے لکھی تھی اور موسیقی وجاہت عطرے نے بنائی تھی۔ اس میں سلطان راہی، محمد علی، مصطفٰی قریشی، یوسف خان، افضال احمد اور ادیب وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرنے والی شہرہ آفاق فلمیں ’’چن وریام ‘‘اسی سنیما میں ریلیز ہوئیں۔ لاہور میں چلنے کے بعد لاکھوں شاٸقین کی فرمائش پر

غلامی
250px
انگریزیSlavery
ہدایت کارحسنین
پروڈیوسرسرور ملک
میاں ارشد بٹ
تحریرسید نور
ماخوذ ازدور برطانیہ کا سچا واقعہ
ستارے
راویزاہد بٹ
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیامتیاز قریشی
ایڈیٹرزیڈ اے زلفی
پروڈکشن
کمپنی
المعران پروڈکشن
ایورنیو سٹوڈیو
تقسیم کارالمعران فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:53:02 دقیقہ
ملکفلم غلامی پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 18 ملین (US$170,000)
باکس آفسروپیہ 30 کروڑ (US$2.8 ملین)

کردار

ساؤنڈ ٹریک

فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، فلم کے نغمات خواجہ پرویز نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نور جہاں نے گیت گائے۔

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."دو بلیاں اکھیاں مارگئیاں سٹ دل تے"نور جہاں4:19
2."پیار توں لکھ واری توبہ توبہ توبہ"نور جہاں4:31
3."اک پاسے سی ساری دنیا دوجے پاسے پیار"نور جہاں5:02
4."تیرا میرا دس کی رشتہ توں اکھیاں توں اولئے ہووے"نور جہاں4:08
5."میرے نصیباں وچ پیار ہے کہ نہیں"نور جہاں5:05
کل طوالت:24:34

حوالہ جات

بیرونی روابط



Tags:

فلم غلامی کردارفلم غلامی ساؤنڈ ٹریکفلم غلامی حوالہ جاتفلم غلامی1985ء25 اکتوبرادیبافضال احمد (اداکار)انگریزیایکشن فلمسلطان راہیسید نورلاہورمحمد علی (اداکار)مصطفٰی قریشیوجاہت عطرےپاکستانپاکستانی سنیماپنجابی زبانچن وریامیوسف خان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فلسطیناسم ضمیر اور اس کی اقسامحق نواز جھنگویسورہ الجمعہدبستان لکھنؤتاریخ ہندمیثاق لکھنؤسلیمان (اسلام)تاریخ ولادت محمد بن عبد اللہعباس بن علیپاکستان میں معدنیاتایوب خانشاہ ولی اللہعلم بیانسبلوچ قوممجید امجدعبد القدیر خانمسجدابو الاعلی مودودیشعب ابی طالبمشکوۃ المصابیحانجمن ترقی اردوعمر بن عبد العزیزاردو صحافت کی تاریخنو آبادیاتی نظاماستعارہنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)مواخاتصلاح الدین ایوبیاہل تشیعکراچیجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہپاکستانیعقوب (اسلام)ابن عربیفسانۂ عجائبمعاویہ بن ابو سفیانکتاب الآثارقرآنہلاکو خانآسٹریلیامسلم بن الحجاجرجماسم علمسورہ الحجراتسورہ بقرہصحیح بخاریاسلاماردو ہندی تنازعاردو زبان کے مختلف نامدوسری جنگ عظیمبھارتی روپیہصدور پاکستان کی فہرستفحش فلماردو ناول نگاروں کی فہرستحسن مطلعباغ و بہار (کتاب)تشہدمغلیہ سلطنتمزاج (طب)حرب الفجارہارون الرشیدانصارمکہجابر بن حیانموہن داس گاندھیاحمد ندیم قاسمیالطاف حسین حالیکلو میٹرلیاقت علی خاناقوام متحدہعکرمہ بن ابوجہلارکان نماز - واجبات اور سنتیںبیت الحکمتحدیث ثقلیننظم🡆 More