سیدۃ البلدان مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی ہیں شہروں کا سردار مدینہ منورہ کے اس نام سیدۃ البلدان‘ کو ابونعیم نے عبد اللہ بن عمر سے مرفوعا ذکر کیا ہے فرماتے ہیں۔ کہ جب بھی نبی اکرم کسی سفر کے بعد مدینہ طیبہ تشریف لاتے تو مدینہ منورہ سے یوں مخاطب ہوتے ياطيبة يا سيدة البلدان اے طیبہ اے شہروں کے سردار“نبی اکرم کی اتباع میں عمر فاروق بھی اسے سید البلدان ہی کہہ کر پکارتے۔
عہد ان کم کرتے ہیں جب کی مشاور نبی اکرم پر کی ستم سے جد مدینہ طیبہ تے تو یہ مشورہ سے ہے مناسب ہوتے سے لیہ، اے سید البلدان کی کمی کے اتبان میں حصہ سے گھر فاروق بھی اسے
سید بدان مل کہ کر پکارتے ہے (49)
This article uses material from the Wikipedia اردو article سیدۃ البلدان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.