دیہیا کاہنہ: بربر یودقا ملکہ

دیہیا کاہنہ (انگریزی: Dihya) ایک شاویہ بربر جنگجو اور ملکہ تھی جس نے مغرب پر مسلمانوں کے حملے کی مزاحمت کی۔ وہ مذہبی اور عسکری رہنما تھی اور اس کا تعلق نومیدیا سے تھا جہاں اس نے اپنے علاقے کو بچانے کے لیے مسلمانوں سے ٹکر لی تھی۔ اس کی ولادت 7ویں صدی کے ابتدا میں ہوئی اور وفات موجودہ اجزائر میں اسی صدی کے اخیر میں ہوئی۔

دیہیا کاہنہ
دیہیا کاہنہ: بربر یودقا ملکہ
Dihya memorial in خنشلہ، الجزائر
Early seventh century
وفات703 CE
Biskra
تدفینخنشلہ

حالات زندگی اور مذہب

اس کے نام میں اختلاف ملتا ہے: دیا۔ دیہیہا،دہیہ، دہایا یا دیاما۔ عربی متون میں اس کو کاہنہ (قسیس) سے لقب سے یاد کیا گیا ہے۔ یہ لقب اسے مسلمانوں نے دیا تھا کیونکہ وہ ان کے خلاف جادو مستقبل کے حالات بتا دیا کرتی تھی۔ اس نے 5 برس تک (695ء-700ء) بربر پر آزادانہ حکومت کی۔ لیکن اس کے بعد عرب کے مسلمان کمانڈر موسیٰ بن نصیر ایک مضبوط فوج لے کر اس پر حملہ آور ہوئے اور اسے شکست دی۔ ان کی لڑائی الجم کے مقام پر ہوئی اور ماری گئی۔ جس کنوئیں کے پاس وہ ماری گئی وہ اب اسی کی طرف منسوب ہے۔

19ویں صدی کے متون میں اس بات پر اختلاف پایا جاتا ہے کہ آیا وہ یہودی بربر تھی یا اس کا قبیلہ ہی بربر مذہب پرست ہو گیا تھا۔ ابو بکر العربی نے دعوی کیا ہے کہ وہ سفر میں اپنے ساتھ ایک مجسمہ رکھتی تھی۔ محمد طالبی اور گبرييل كیمپس کا دعوی ہے کہ وہ مجسمہ ایک مسیحی علامت کے طور پر رکھا جاتا تھا۔ وہ یا یو مسیح کا مجسمہ تھا یا کنواری مریم کا خود رانی کے محافظ کسی صوفی کا تھا۔ محمد حسین فنطر کا ماننا ہے کہ وہ مجسمہ کسی بربر دیوتا کا تھا اور اس طرح دیہیا ایک کافر تھی۔ لیکن اتنا طے ہے کہ دیہیا کا مسیحی ہونا بعید از قیاس ہے۔

ابن خلدون نے بربر یہودی قبائل کے سلسلہ میں جراوہ کا بھی تذکرہ کیا ہے اور اسی وجہ سے ان کے یہودی بننے کا خیال ابھرتا ہے۔ ہیرشبرگ اور طلبی نے ذکر کیا ہے کہ اب خلدون نے اس وقت کا تذکرہ کیا ہے جب رومیوں اور بازنطینیوں کی آمد نہیں ہوئی تھی۔ اور اس زمانہ کے اخیر یں شاید انھوں نے عیسائی مذہب اختیار کر لیا ہو۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزیبربر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سعد بن ابی وقاصمکہخود مختار ریاستوں کی فہرستہندی زبانرومخدا کے ناماسلامسورہ النورناول کے اجزائے ترکیبیمحمد بن ادریس شافعیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچانماز استسقاءدراوڑی زبانیںڈپٹی نذیر احمداسلام میں حیضگلگت بلتستانجنگ صفینمجتہدردیفانس بن مالکفردوسیزچگیعمرو ابن عاصدو قومی نظریہمذکر اور مونثہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءنیرنگ خیالعبد المطلبمعاویہ بن ابو سفیانحجاج بن یوسفتصوفابو طلحہ انصاریاردو ادبوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)خلافتنظمبدھ متعبد اللہ بن مبارک26 اپریلعید الفطرعائشہ بنت ابی بکرہند آریائی زبانیںسرائیکی زبانخواجہ سراتابوت سکینہافلاطونجلال الدین محمد اکبرتعلیمیحیی بن زکریاعکرمہ بن ابوجہلپاک بھارت جنگ 1971ءمسیحیتصلاۃ التسبیحشبیر احمد عثمانیاہل تشیعمعتزلہابن خلدونعرب میں بت پرستیمامون الرشیدمراۃ العروسکلمہ کی اقسامچی گویراابو یوسفیزید بن معاویہکفرآسٹریلیامثنوی سحرالبیانمعاشرہلوط (اسلام)آریافقہ حنفی کی کتابیںعلم بیانحدیث جبریلعلی ہجویریعلم عروضمرزا غلام احمدیہودیتمعاذ بن جبلدبستان دہلی🡆 More