دار العلوم حقانیہ

دار العلوم حقانیہ ایک مسلم دینی درسگاہ ہے جو اکوڑہ خٹک،ضلع نوشہرہ،(پشتو میں نوخار)خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ بنیادی طور پر اہل سنت دیوبندی مکتب فکر کا مدرسہ ہے جو دار العلوم دیوبند کے خطوط پر قائم ہے۔

دار العلوم حقانیہ
Darul Uloom Haqqania
قیام23 ستمبر 1947؛ 76 سال قبل (1947-09-23)
بانیمولانا عبد الحق
چانسلرشیخ الحدیث مولانا انوار الحق حقانی
مولانا حامد الحق حقانی
نائب صدرمولانا سلمان الحق حقانی
وائس چانسلرمولانا حامد الحق
طلبہ2022 Gul (4 July 2022), "In Pakistan, Funding for 'University of Jihad' Draws Fire", VOA News. Retrieved 19 May 2020.
مقاماکوڑہ خٹک نوشہرہ، ، پاکستان

تاریخ

یہ مدرسہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے پہلا مدرسہ ہے اور یہ اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی اسلامی تعلیم کی درسگاہ ہے ۔

اسے 1947ء میں مولانا عبد الحق جو پاکستانی سیاست دان (مولانا سمیع الحق شہید کے والد محترم ہیں) نے قائم کیا۔

قابل ذکر شخصیات

دار العلوم حقانیہ کے چانسلر شیخ الحدیث مولانا سمیع الحق کے بعد شیخ انوارالحق صاحب ہیں۔ مدرسے کو افغانی طالبان کے بہت سے سینئر رہنماؤں بشمول ملا عمر کے یہاں سے فارغ التحصیل ہونے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔


شیخ الحدیث مولاناشیخ ادریس ترنگزئی ،دیر باباجی ، شیخ رحیم اللہ حقانی، جلال الدین حقانی،مفتی عزیز الرحمان ہزاروی،مفتی سردار علی حقانی، مفتی عبد الشکور،مفتی شیر عالم حقانی صاحب جیسے علما حقانی بیٹے ہیں اور اس کے علاوہ جمیعت علمائے اسلام (یعنی جے یو آئی) کے موجودہ سربراہ (سیاست دان)|مولانا فضل الرحمان صاحب بھی یہاں سے فارغ التحصیل ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

اکوڑہ خٹکاہل سنتخیبر پختونخوادار العلوم دیوبنددیوبندیضلع نوشہرہپاکستانپشتو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مشتاق احمد يوسفیجعفر صادقنماز جنازہعلم بدیعجابر بن عبد اللہبدخشاں زلزلہ 2023ءامرؤ القیسقتل علی ابن ابی طالبپاک و ہند اشاراتی زباندرس نظامینکاحآیتہابیل و قابیلپارہ (قرآن)فیض احمد فیضاسلام میں توراتبارہ اماممثنوی سحرالبیانحلیمہ سعدیہاسلام میں انبیاء اور رسولاحمد رضا خانسلطنت دہلیخاکہ نگاریمرثیہبدھ متمحمد اقبالکلو میٹرمستنصر حسين تارڑنو آبادیاتی نظامغزوہ خیبراعرابآئین ہندمغلیہ سلطنتبریلوی مکتب فکرغزوہ بنی قریظہنیرنگ خیالشرکمحبتجنگ یرموکفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیبچوں کی نشوونمااسلامی تہذیبمسئلہ کشمیرشاہ ولی اللہمحمد علی جناحمشت زنی اور اسلامآئین پاکستان 1956ءقرآنایہام گوئیابوبکر صدیقکمپیوٹردرہماورنگزیب عالمگیرپٹ سنعورت کی امامتمنطقشعراسم صفتمیر امنجامعہ کراچیاسلام میں زنا کی سزاكاتبين وحیخبرمحمد حسین آزادغالب کے خطوطبابا فرید الدین گنج شکرمیر انیسمیثاق مدینہعشاءمکروہ تحریمیپاک فوجمرکب یا کلاممدنی ہندسیاتصحابیمحمد ضیاء الحقمشت زنیفتح مکہدبستان لکھنؤ🡆 More