حکومت نیوزی لینڈ

حکومت نیوزی لینڈ (انگریزی: Government of New Zealand) (ماوری زبان: Kāwanatanga o Aotearoa) نیوزی لینڈ میں موجود ایک ایسی اکائی ہے جس کے ذریعے ملک میں حکومت کا نظام چلایا جاتا ہے۔ نیوزی لینڈ میں پارلیمانی نظام حکومت ہے۔ عاملہ کا پورا نظام وہاں کے وزرا کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ تمام وزرا ایگزیکیوٹو کونسل اور مقننہ کو جوابدہ ہیں۔ مقننہ کو ایوان نمائندگان) بھی کہا جاتا ہے۔ کابینہ نیوزی لینڈ میں تقریباً 20وزرا ہوتے ہیں۔ کابینہ کی سربراہی وزیر اعظم نیوزی لینڈ کرتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن ہیں۔

حکومت نیوزی لینڈ
Te Kāwanatanga o Aotearoa
Central government
Coat of arms and wordmark used on the New Zealand Government website
Website wordmark
جائزہ
قیام1856 (first responsible government)
ریاستنیوزی لینڈ
رہنماوزیر اعظم نیوزی لینڈ
تقرر ازگورنر جنرل نیوزی لینڈ
اہم عضوکابینہ
ذمہ دارHouse of Representatives
صدر دفترThe Beehive،
Molesworth Street, Wellington
ویب سائٹbeehive.govt.nz

حوالہ جات

Tags:

انگریزیجاسنڈا آرڈنماوری زبانمقننہنیوزی لینڈوزیر اعظم نیوزی لینڈپارلیمانی نظام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تعویذریڈکلف لائنمحمد حسین آزادسورہ الاحزابایرانمحمد اقبالائمہ اربعہاصول فقہسفر طائفجمع (قواعد)نماز جنازہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اسلامی تقویمسیکولرازمتاریخ اعوانامہات المؤمنینجعفر صادقمثنوی سحرالبیانرائل چیلنجرز بنگلوررابطہ عالم اسلامیسود (ربا)اردو شاعریفقہمیلانحقوق نسواںبشر بن حکمعمر بن عبد العزیزغالب کی شاعریکیمیافاعل-مفعول-فعلعبد الشکور لکھنویr15x9فتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)گوگلسچل سرمستوضومرثیہزین العابدیناحمد ندیم قاسمیگلگت بلتستاناملامطلعمير تقی میرسندھ طاس معاہدہولی دکنیجغرافیہغزوہ بدراعرابرفع الیدیننظم و ضبطعراقسجاد حیدر یلدرمسلمان فارسیایمان (اسلامی تصور)ہجرت مدینہعبد القدیر خانایمان مفصلپنجاب کی زمینی پیمائشعشرآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیماسم ضمیرقرآن کے دیگر نامحسین احمد مدنیراجپوتگھوڑاجنگ آزادی ہند 1857ءتاج محلمصوتے اور مصمتےغزوہ بنی نضیرمعاذ بن جبلعباسی خلفا کی فہرستسفر نامہمومن خان مومنکائناتالسلام علیکمسیدپاکستان کی آب و ہواکرنسیوں کی فہرست🡆 More