جنوری 2013 پاکستان میں بمباری

10 جنوری 2013ء کو پاکستان کے جنوب مشرقی شہر کوئٹہ میں لگاتار کئی بم دھماکے کیے گئے جن میں 130 افراد جاں بحق اور کم از کم 270 افراد زخمی ہوئے۔ اس پر ملک کے بیشتر علاقوں میں اہل تشیع نے شدید احتجاج کیا،اس کے رد عمل میں اس وقت کے وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کو معطل کر کے ذوالفقار علی مگسی کو صوبہ بلوچستان کا انتظامی سربراہ مقرر کیا۔ یہ واقعہ پاکستان کے چند بدترین فرقہ وارانہ دہشت گردیوں میں شمار ہوتا ہے۔

جنوری 2013 بمباری
مقامکوئٹہ اور ضلع سوات،پاکستان
تاریخ10 جنوری 2013ء (2013ء-01-10)
حملے کی قسمبمباری
ہلاکتیں130
زخمیAt least 270
مرتکبلشکرجھنگوی
یونائٹڈ بلوچ آرمی

مزید دیکھیے

Tags:

اسلم رئیسانیاہل تشیعذوالفقار علی مگسیوزیر اعلیٰ بلوچستانوزیراعظمپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فضل الرحمٰن (سیاست دان)تھیلیسیمیاشملہ وفدبابا فرید الدین گنج شکرآرمینیائیعربی زبانیمنجاوید حیدر زیدیعلی ہجویریسرعت انزالمحمد نعیم صفدر انصاریمروان بن حکمحکیم لقماناردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستزید بن حارثہاخلاق رسولمصوتے اور مصموتےحیواناتنقل و حملپنجاب پولیس (پاکستان)فجرپطرس بخاریزرتشتیتباغ و بہار (کتاب)علی گڑھ تحریکثمودجنت البقیعاصحاب الایکہدو قومی نظریہآبی چکرمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستاسلامی تقویمارسطوجنگلمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماللہداڑھیایمان (اسلامی تصور)فعلضرب المثلجبرائیللاہورشرکاجازہنہرو رپورٹمحمد بن عبد اللہمثنوی سحرالبیانسعودی عرب میں نقل و حملمصنف ابن ابی شیبہمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیڈراماابو طالب بن عبد المطلببنو نضیراسم نکرہڈپٹی نذیر احمدنیو ڈیلسہاگہاحمد شاہ ابدالیالنساءدولت فلسطینموسیٰ اور خضرمشتریظہیر الدین محمد بابردرس نظامیعبدالرحمن بن عوفمکی اور مدنی سورتیںسعودی عربخطبہ حجۃ الوداععبد اللہ بن شوذباسمائے نبی محمدمدینہ منورہسعد بن معاذدہشت گردیتقسیم بنگالمملکت متحدہگنتیعاصم منیرایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست🡆 More