رسالہ بیسویں صدی

بیسویں صدی (انگریزی: Biswin Sadi) اردو زبان کے شائع ہونے والے قدیم ترین رسائل میں سے ایک ہے۔ اس رسالے نے قارئین کو ادب عالیہ کی طرف راغب کیا۔ تقریبًا سبھی بڑے مصنفین اور شعرا نے اس رسالے میں اپنا کام شائع کیا جس میں مضامین، سیاسی ظرافت، کارٹون، صحت سے متعلق مواد اور افسانے شائع ہوتے تھے۔

رسالہ بیسویں صدی
مدیرشمع افروز زیدی
سابقہ مدیرانرحمان نیر، خوشتر گرامی (بانی)
دورانیہششماہی
زباناردو

اس کی تاسیس رام رکھا مل عرف خوشتر گرامی نے 1937ء میں رکھی۔ ان کی ادارت میں بیسویں صدی ملک بھر میں مشہور ہو گیا۔ بعد ازاں رحمان نیر نے اس رسالے کا ادارت 1977ء میں اپنے ہاتھوں میں لی۔

تاہم نیر کے انتقال کے بعد دو سے ڈھائی سال اس رسالے کی اشاعت مسدود رہی، جس کے بعد اس کا احیا کیا گیا۔ نیر کی اہلیہ شمع افروز زیدی کی مدیر بنی۔ یہ ماہانہ نہیں بلکہ ششماہی اشاعت ہے۔


ہر سال دو شمارے منظر عام پر آتے ہیں۔ مگر رسالہ کافی ضخیم شائع ہوتا جا رہا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ آئند اشاعت کی میعاد میں اضافہ ہوگا۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اردو زبانانگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خانہ کعبہتاریخ ہندمسجد نبویابو الحسن علی حسنی ندویزرتشتمسلم سائنس دانوں کی فہرستعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمال فےعمرانیاترقیہ بنت محمدماریہ قبطیہپاکستان کی انتظامی تقسیمرائل چیلنجرز بنگلورآخرتسورہ الحدیدبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامضرب المثلدوسری جنگ عظیمآکسیجنغسل (اسلام)غزوہ خندقظہاریہودیتبرطانوی ہند کی تاریخسلجوقی سلطنتنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)یعقوب (اسلام)قومی ترانہ (پاکستان)نظیر اکبر آبادیقتل علی ابن ابی طالبابو الاعلی مودودیترکیب نحوی اور اصولعمران خانقریشولی دکنی کی شاعریسلطنت عثمانیہمدینہ منورہابو عبیدہ بن جراحابو جہلابو ایوب انصاریوراثت کا اسلامی تصوراسم نکرہجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیعلا الدین پاشافارسی زبانمردانہ کمزوریمعاشیاتزمین کی حرکت اور قرآن کریمروزہ (اسلام)اقبال کا مرد مومنمصرارسطوحدیثایمان بالرسالتصحابہ کی فہرستوحید الدین خاںمحمد علی جناحاحمد رضا خانحمدقرۃ العين حيدرالفوز الکبیر فی اصول التفسیراحمدیہعید الاضحیخودی (اقبال)جمہوریتزید بن حارثہاہل سنتسائمن کمشنابو عیسیٰ محمد ترمذیمقدمہ شعروشاعریابلیسنشان حیدرگرو نانکصلح حدیبیہجلال الدین محمد اکبرعلی ابن ابی طالب🡆 More