آفتاب اقبال شمیم

آفتاب اقبال شمیم ایک اردو شاعر ہیں۔ آپ جہلم،پاکستان میں 1936ء میں پیدا ہوئے۔ آفتاب اقبال شمیم کا شمار اردو جدید نظم کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ آفتاب اقبال شمیم اردو نظم کے موجودہ شعرا میں بلا مبالغہ سب سے بڑے شاعر مانے جاتے ہیں۔ اور تمام عمر تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ دورانِ ملازمت ان کا قیام چین کی ایک یونیورسٹی میں بھی رہا جہاں انھوں نے چین کی ثقافت کا بغور مطالعہ کیا۔ چین کی ثقافت نے ان کی شخصیت اور ان کے فن پر گہرے نقش چھوڑے۔

آفتاب اقبال شمیم
معلومات شخصیت
پیدائش 16 فروری 1936
جہلم ، برطانوی راج (موجودہ پاکستان)
شہریت آفتاب اقبال شمیم پاکستان
آفتاب اقبال شمیم برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انگریزی پروفیسر ،اردو شاعر
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ پیکنگ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت اردو شاعری

1995 میں وہ گورڈن کالج راولپنڈی سے تقریباً چار عشرے پڑھانے کے بعد ریٹائر ہوئے اور آج کل اسلام آباد میں مقیم ہیں۔

تصنیفات

ان کی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے

  • زید سے مکالمہ
  • فردا نژاد
  • گم سمندر
  • سایہ نورد
  • آفتاب اقبال شمیم کی تمام نظمیں
  • غیر مطبوعہ غزلیں
  • آفتاب اقبال شمیم کی تمام غزلیں۔ ردیف وار

حوالہ جات

Tags:

جہلمپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زمزمحیدر علی آتش کی شاعریاسلام میں توراتعبادت (اسلام)تلمودمیر انیساسکندر مرزاابو ہریرہتشبیہحقنہبدخشاں زلزلہ 2023ءپاکستان کی یونین کونسلیںآب حیات (آزاد)ذرائع ابلاغغالب کے خطوطمشتاق احمد يوسفییعقوب (اسلام)ہندو متجناح کے چودہ نکاتصحافتحجاج بن یوسفرمضانمُنشی پریم چندابن تیمیہخودی (اقبال)قرآن اور جدید سائنسالحجراتبلوچستانفتح مکہیوسف (اسلام)فینکس میریگوتم بدھجامعہ کراچیفسطائیتفہرست پاکستان کے دریاعبد الحلیم شررعطا اللہ شاہ بخاریعدالت عظمیٰ پاکستانپاکستان تحریک انصافمرفوع (اصطلاح حدیث)غسل (اسلام)مجموعہ تعزیرات پاکستانجلال الدین رومیسنن ابی داؤدقصیدہاحمد ثانیحمزہ بن عبد المطلبوحیویدک دورجبرائیلاسلام بلحاظ ملکوحدت الوجودغزوہ تبوکدنیاجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمادریسعلی ہجویریپریم چند کی افسانہ نگارییوٹاہائمہ اربعہمہایانشعرکارل مارکسخلافت امویہپاکستان مسلم لیگ (ن)روزہ افطار کرنے کی دعاحقوقشب قدربابا فرید الدین گنج شکراوقیہگجرغزوہ موتہدریائے سندھفصلعمرانیاتخلافت عباسیہ🡆 More