آر ایس ایس کے سرسنگھ چالکوں کی فہرست

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ بھارت کی ایک دایاں بازو ہندو قوم پرست تنظیم ہے اور بھارت میں بر سر اقتدار سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرپرست مانی جاتی ہے۔ آر ایس ایس سنگھ پریوار کی سب سے بڑی اور اہم اکائی ہے۔ اس کی بنیاد 1925ء میں دسہرہ کے موقع پر رکھی گئی تھی۔ اس کے کارکنان کا دعوی ہے کہ وہ بھارت کی رضاکارانہ خدمت کرتے ہیں۔ آر ایس ایس دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ تنظیم بھی ہے۔

آر ایس ایس کے سرسنگھ چالکوں کی فہرست
موجودہ
موہن بھاگوت

21 مارچ 2009 سے
قسمسیاسی دفتر
رکنسنگھ پریوار
رہائشہیڈگیوار بھون، سنگھ بلڈنگ روڈ، ناگپور، مہاراشٹر
نامزد کُننِدہگذشتہ سرسنگھ چالک
مدت عہدہمدت میقات نہیں
تشکیل27 اکتوبر 1925
اولین حاملK. B. Hedgewar
(1925–1930)
نائبSuresh Joshi
(Sarkaryavah)
ویب سائٹwww.rss.org

سنگھ چالک آر ایس ایس کا سربراہ ہوتا ہے اور اس عہدہ کے لیے نامزدگی سابق ارکان اور سابق صدور کرتے ہیں۔ 1925ء میں اس کے آغاز سے اب تک کل 6 چالک رہ چکے ہیں۔ پہلے چالک کیشو بالی رام ہیجوار(1925ء-1930ء) تھے۔ پھر وہ 1931ء تا 1940ء چالک رہے۔ موجودہ چالک موہن بھاگوت ہیں۔

سر سنگھ چالکوں کی فہرست

نمبر شمار۔ نام تصویر حیات مدت عہدہ
1 K. B. Hedgewar آر ایس ایس کے سرسنگھ چالکوں کی فہرست  1 اپریل 1889 – 21 جون 1940 1925–1930
1931–1940
Laxman Vaman Paranjpe
(acting)
20 نومبر 1877 – 22 فروری 1958 1930–1931
2 مادھوراؤ سداشیوراؤ گولولکر آر ایس ایس کے سرسنگھ چالکوں کی فہرست  19 فروری 1906 – 5 جون 1973 1940–1973
3 Madhukar Dattatraya Deoras آر ایس ایس کے سرسنگھ چالکوں کی فہرست  11 دسمبر 1915–17 جون 1996 1973–1993
4 Rajendra Singh 29 جنوری 1922 – 14 جولائی 2003 1993–2000
5 K. S. Sudarshan 18 جون 1931 – 15 ستمبر 2012 2000–2009
6 موہن بھاگوت آر ایس ایس کے سرسنگھ چالکوں کی فہرست  11 ستمبر 1950 incumbent since 21 مارچ 2009

حوالہ جات

Tags:

بھارتبھارتیہ جنتا پارٹیدسہرہراشٹریہ سویم سیوک سنگھسنگھ پریوار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عمار بن یاسرریاضیغزوہ خیبرسیرت النبی (کتاب)شہاب الدین غوریابن کثیرحقنہنصرت فتح علی خانسنتمحمد حنیف جالندھریصلاح الدین ایوبیطارق مسعودابلیسرفیق النبیراجپوتآگ کا دریاپہلی آیت سجدہ تلاوتقافیہصحیح بخاریجنگ عظیم دومزہرہاحسانمعاشرہاسلام میں توراتتذکرہمعوذتینمراکشقرارداد مقاصدمثلثکینٹن فریبوراقبال کا مرد مومنعرب قومجندرودارسطوحجاج بن یوسفلوط (اسلام)آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیملا ٹور-سور-اورببینظیر انکم سپورٹ پروگرامعدالت عظمیٰ پاکستاناصنعتی انقلابسماجی مسائلکشمیری زبانمعاذ بن جبلپاکستانی روپیہعبد الستار ایدھیپاکستان قومی کرکٹ ٹیمموسی بن جعفرسائمن کمشنمیر امنسورہ فاتحہمکروہ (فقہی اصطلاح)غزوہ بنی قریظہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہوحیاذانقانون اسلامی کے مآخذفردوسیالاحزابمحمد اقبالخطبہ حجۃ الوداعغزوات نبویعراقحروف تہجیخودی (اقبال)جنگ عظیم اولمسیلمہ کذابڈپٹی نذیر احمدتاریخیوٹیوبپروین شاکرفورٹ ولیم کالجرتن ناتھ سرشارچینل پریسٹناندلسیحیی بن زکریا🡆 More