یوگنڈا میں اسلام

یوگنڈا مسلمان ملک نہیں ہے۔ تاہم وہاں پر مسلمانوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہے جو کل آبادی کا 27 سے 30 فی صد ہیں۔

یوگنڈا میں اسلام
افریقی صحرائے صحارا کے ممالک کی سب سے بڑی یوگنڈا قومی مسجد.

نماز و روزہ کے یکساں اوقات

یوگنڈا کے مسلمان ہرسال ایک ہی وقت میں روزہ رکھتے اور افطار کرتے ہیں۔ اسی طرح ان کی نمازوں کے اوقات بھی تبدیل نہیں ہوتے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یوگنڈا خط استوا پر واقع ہے جہاں سال بھر کے تمام مہینوں میں دن اور رات کے اوقات میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ موسموں کی تبدیلی بھی اوقات کی تبدیلی پر اثرا انداز نہیں ہوتی۔ جغرافیائی پہلو جو یہاں اثر انداز ہے وہ یہ ہے کہ جیسے جیسے انسان قطب شمالی کی طرف رواں ہوتا جائے گا، دن بڑا اور رات مختصر ہوتی جائے گی۔ اس کے برعکس قطب جنوبی کی جانب سفر کرنے سے دن چھوٹا اور رات طویل ہوتی جاتی ہے۔

موسموں کی تبدیلی

یوگنڈا میں سال کے چاروں موسم بھی تبدیل ہوتے جاتے ہیں۔ یوگنڈامیں اسلام کی آمد کے بعد سے اب تک روزے کا وقت تبدیل نہیں ہوا۔ دخول اسلام کے بعد اب تک ہر سال وہاں کے مسلمان 12 گھنٹے کا روزہ رکھتے ہیں ۔

حوالہ جات

یوگنڈا میں اسلام  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

مسلمانیوگنڈا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عزیرفقیہاردو زبان کے مختلف ناممنیر احمد مغلاستعارہگوگلسورہ یٰسیونسمیری انطونیاعیسی ابن مریماسلامی قانون وراثتالطاف حسین حالیآلودگینظم و ضبطعمران خانجماعابو طالب بن عبد المطلبدبستان دہلیسرعت انزالسطح مرتفع پوٹھوہارمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوداستانقطب شاہی اعوانمقبرہ جہانگیرہضمسائنسکعب بن اشرفانڈین نیشنل کانگریسفضل الرحمٰن (سیاست دان)حسین بن علیمجموعہ تعزیرات پاکستانتفہیم القرآنمسیلمہ کذابحکیم لقمانآکسیجنسعادت حسن منٹووادی نیلماردو شاعریقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستابلیسمواخاتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہمکہجلال الدین محمد اکبراسم صفتسائمن کمشناردو ہندی تنازعجنگفیض احمد فیضمسجد اقصٰییاجوج اور ماجوجاسلام اور یہودیتقیامتگھوڑابلوچستانمشفق خواجہاسم نکرہبارہ امامابو ایوب انصاریرشید احمد صدیقیابو الکلام آزادشیعہ اثنا عشریہآدم (اسلام)آمنہ بنت وہبایمان (اسلامی تصور)گرو نانکجواب شکوہجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتمسیحیتبرہان الدین مرغینانیقرآنی رموز اوقافترکیب نحوی اور اصولفعلوراثت کا اسلامی تصورظہیر الدین محمد بابرسیرت النبی (کتاب)ایشیا میں ٹیلی فون نمبرحدیث ثقلین🡆 More