ہم مادر پدر

ایک ہی ماں اور / یا باپ کی مختلف مذکر و مؤنث اولادیں آپس میں بہن بھائی کہلاتی ہیں۔ بہن مؤنث کو جبکہ بھائی مذکر کو کہا جاتا ہے۔ بہن بھائی اکثر حقیقی ہوتے ہے یعنی ماں اور/ یا باپ سے پیدا ہونے والے بہن بھائی اور کبھی صرف رضاعی بہن بھائی ہوتے ہیں۔ یعنی دونوں نے اپنی اپنی پیدائش کے بعد کے ابتدائی دو سال میں ایک ہی عورت کا کچھ مقدار میں دودھ پیا ہوتا ہے۔

کوئی عورت شوہر کے اِنتِقال کے بعد یا طلاق کی صورت میں دُوسری شادی کرتی ہے تو پہلے شوہر کے بچے اور اُسی عورت کی کوکھ سے دوسرے شوہر سے پیدا ہونے والے بچے آپس میں اَخیافی بہن بھائی (Uterine Siblings) کہلائیں گے۔

اور اگر ایک ہی باپ کی اولاد ہو لیکن مائیں الگ ہوں تب علاتی کہا جائے گا۔

مزید دیکھیے

ہم مادر پدر 

حوالہ جات

Tags:

باپمؤنثماںمذکر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حمدمذکر اور مونثاہل بیتفقہ حنفی کی کتابیںقرآنی رموز اوقافحروف کی اقسامکتب احادیث کی فہرستاذانارسطوفہمیدہ ریاضتراجم قرآن کی فہرستانور شاہ کشمیریسیکولرازمحسن ابن علیفقیہبھارتطارق جمیلحیدر علی آتش کی شاعریاسمائے نبی محمداملافورٹ ولیم کالجگرو نانکعصمت چغتائیسنن ابی داؤدغزلخارجیسورہ الرحمٰنجنتبھیڑیاپاکستان کے اخبارپاکستانپروپیگنڈاقیاسقرآنی سورتوں کی فہرستحکومت پاکستانجابر بن حیاناسماء اصحاب و شہداء بدربرصغیر میں تعلیم کی تاریخجنوبی ایشیاغزوہ موتہکلوگرامروح اللہ خمینیسورہ روماسلام میں بیوی کے حقوقکوسابو عیسیٰ محمد ترمذیابو ہریرہاردو ادب کی اصطلاحاتغالب کی مکتوب نگاریآل عمرانمستنصر حسين تارڑپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستمعجزات نبویعبد القادر جیلانیتفسیر جلالینوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)زین العابدینشہاب نامہایمان بالرسالتاحتلاممسجد اقصٰیترقی پسند افسانہراجا داہرتدوین حدیثابن حجر عسقلانیاردوسید سلیمان ندویجنگ قادسیہابو عبیدہ بن جراحمحمد ضیاء الحقیوسف (اسلام)دیوان (مغل فن تعمیر)قرآن اور جدید سائنسولی دکنیوزیراعظم پاکستانسکھزباندرود🡆 More