ہائپر سپر سانک میزائل

ہائپر سپر سانک میزائل اس وقت دنیا کا سب سے تیز رفتار کروز میزائل ہے جو کم از کم آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیزی سے فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس قسم کے میزائیلوں میں پاکستان کے پاس غزنوی میزائل جبکہ بھارت کے پاس براہموس میزائل ہے،کوئی بھی ہائپر سونک ہوائی جہاز یا میزائل اس وقت ہائپر سونک کہلاتا ہے، جب اس کی رفتار 'ماخ پانچ‘ سے زیادہ ہو۔ آواز سے دس گنا تیز رفتار روسی میزائل کنزال میزائل جبکہ آواز سے 27 گنا تیز رفتار روسی میزائل ایونگارڈ میزائل وغیرہ ہیں

ہائپر سپر سانک میزائل
امریکا ٹوماہاک کروز میزائل

روایتی بیلسٹک میزائلوں کی طرح جو ایٹمی ہتھیار بھی لے جا سکتے ہیں، ہائپرسانک میزائل بھی کام کرتے ہیں تاہم ان کی رفتار پانچ گنا زیادہ ہے۔

بیلسٹک میزائل فائر کیے جانے کے بعد فضا میں بلند ہوتا ہے اور اس کے بعد ہدف کی جانب نیچے آتا ہے جبکہ ہائپرسانک نچلی پرواز کرتا ہوا اپنے ہدف کی جانب بڑھتا ہے اور زیادہ تیزی سے اس کو نشانہ بناتا ہے۔

ہائپر سپر سانک میزائل
جرمن کروز میزائل

اس ٹیکنالوجی کی اہم چیز یہ ہے کہ میزائل کی رفتار میں تبدیلیاں بھی کی جا سکتی ہیں اور اس کو سب سانک کروز میزائل کی طرح آہستہ پرواز کرتے ہوئے بھی ہدف پر داغا جا سکتا ہے جس کے باعث اس کا توڑ یا اس کے خلاف دفاع مشکل ہو جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

ایونگارڈ میزائلبراہموس میزائلغزنوی میزائلماخکروز میزائلکنزال میزائل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ الانبیاءاصطلاحات حدیثعورتدنیاہیر رانجھایہودیتایمان بالقدرہولیدہشت گردیاسلامی تہذیب807 (عدد)حلف الفضولنہرو رپورٹطالوتخواب کی تعبیرخدا کی بستی (ناول)خودی (اقبال)اسرار احمدلیڈی ڈیاناپئیر سیموں لاپلاسریڈکلف لائنمکی اور مدنی سورتیںاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیبرطانوی ہند کی تاریختلمیحگورنر پنجاب، پاکستانخالد بن ولیدجعفر صادقاسرائیل-فلسطینی تنازعمریم نوازغار ثوروالدین کے حقوقسورہ القصصتوحیدزینب بنت جحشعمرو ابن عاصعثمان بن عفانبدعت (اسلام)طارق بن زیادمشترینعتمحمد حسن عسکریفاطمہ جناحاعتکافدعائے قنوتاحسانرمضانحسن بصریآئین پاکستان 1956ءسعودی عرب کا اتحادعائشہ بنت ابی بکرآیت مباہلہیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستصلح حدیبیہداؤد (اسلام)نیو ڈیلکویتمقاتل بن حیانصدور پاکستان کی فہرستبدھ متمنافقانا لله و انا الیه راجعونحقوقجنوبی ایشیاکرکٹسائنساسلامی تقویموضوبلوچستانپطرس بخاریجلال الدین رومیبنی اسرائیلخلافت راشدہصدقہالسلام علیکمسینیٹسورہ طٰہٰسود (ربا)🡆 More