کیپہ: یہودیوں کی مذہبی مردانہ ٹوپی

کیپہ (عبرانی: כִּיפָּה) یہودیوں کی مذہبی مردانہ ٹوپی۔ کیپہ کی جمع کیپوت (عبرانی:כִּיפּוֹת) ہے۔ کیپہ عموماً کپڑے سے بنی ہوتی ہے اور بے کگر شکل کی مدور ٹوپی ہوتی ہے جسے قدامت پسند ہلاخی علما نے لباس کا جزو قرار دیا کہ سر ڈھکا ہوا ہونا چاہیے۔ قدامت پسند یہودی مرد اسے ہر وقت پہنتے ہیں۔ پیوفورم آرگنائزیشن (Pewforum.org) کے مطابق 82% لوگ اسے قدامت پسندی کی شناخت کے طور پر پہنتے ہیں۔

کیپہ: یہودیوں کی مذہبی مردانہ ٹوپی
یروشلیم میں ہاتھ سے بنی کیپوت

حوالہ جات

Tags:

ٹوپیہلاخاہیہود

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حمزہ بن عبد المطلبمحمد بن ابوبکردبری جماعمہیناواجبصہیونیتنمازاسلام میں بیوی کے حقوقصلح حسن و معاویہعلم عروضسودہ بنت زمعہکفررومانوی تحریکامراؤ جان اداایرانسورہ النملعبد اللہ بن عمرو بن العاصپاکستان کی انتظامی تقسیمبرصغیرمیں مسلم فتحبریلوی مکتب فکراسم صفت کی اقسامممبئی انڈینزمحمد نعیم صفدر انصاریسورج گرہنسیکولرازمعلم الناسخ والمنسوخامجد اسلام امجدعربی زبانمراۃ العروسمحمد بن عبد اللہاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستمعاویہ بن ابو سفیاناعتکافرقیہ بنت محمدبنی قینقاعپاکستان کے رموز ڈاکمعجزات نبویشب قدرایوان بالا پاکستانافغانستانامیر خسروزید بن حارثہضمنی انتخاباتداعشمردانہ کمزوریحسن ابن علیابراہیم (اسلام)فتنہحذیفہ بن یمانمسلمانناگورنو قرہ باغ تنازعسورہ الانبیاءقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستبرطانوی ہند کی تاریخولی دکنیتابوت سکینہاصحاب کہفمسجد اقصٰیبدھ متموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )خراسانگناہاسم صفتآریارمضاناردو نظمجاپانعائشہ بنت ابی بکراحمدیہابو جہلبانگ دراروسی آرمینیااسلامی اقتصادی نظامصحاح ستہمقدمہ شعروشاعریتفسیر قرآنپاک بھارت جنگ 1965ءراحت فتح علی خان🡆 More