کھلا خط (انگریزی: Open letter) ایک ایسا خط ہوتا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ اسے ایک وسیع تر عوام کے پڑھے جاتے کے لیے لکھا گیا ہو اگر چیکہ بنیادی طور اسے کسی ایک فرد کے لیے لکھا گیا ہو۔
موجودہ طور پر بہت کم ویب گاہ ایسے موجود ہیں کو بطور خاص کھلے خط لکھنے میں ماہرانہ خدمات فراہم کر رہے ہوں۔ تاہم کچھ برادری پر مبنی ویب گاہ ضرور موجود ہیں جہاں پہنچنے والے اپنے خود کے خطوط شائع کر سکتے ہیں اور انھیں وسیع تر عوام تک پہنچا سکتے ہیں۔ کھلے خطوط پر عمرانیاتی یا تاریخی تحقیق موجود نہیں ہے حالانکہ ماہرین انسانیات اور مؤرخین کھلے خط لکھ چکے ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article کھلا خط, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.