کرن

کرن (انگریزی: Karna) (سنسکرت: कर्ण، سنسکرت نقل حرفی: Kärṇä) مہابھارت کے مطابق انگ مہا جن پد (موجودہ دور میں بھاگلپور اور منگیر) کا راجا تھا۔

اولادVrishasena اور Vrishaketu
اہل و عیالکنتی اور سوریا (حیاتیاتی والدین)
Adhiratha اور Radha (گود لیوا والدین)
یودھیشتر، بھیم، ارجن، Nakula، Sahadeva (بھائی)

مہابھارت کے مطابق کرن دیوتا سوریا اور کنتی کا بیٹا تھا جو کنتی کی پانڈو سے شادی سے قبل پیدا ہوا۔ کنتی کو مہارشی درواس نے ایک تحفہ دیا تھا جس سے وہ کسی بھی دیوتا سے بچے کی خواہش کر سکتی تھی۔ صرف آزمائش کے لیے حالانکہ وہ اب بھی غیر شادی شدہ تھی اس نے شمسی دیوتا سوریا کو بلایا جس نے اسے بیٹا عطا کیا جو جنگی لباس میں ملبوس تھا۔ ایک بن بیاہی ماں بننے اور ایک ناجائز بیٹا ہونے کے ڈر سے کنتی نے کرن کو ایک ٹوکری میں ڈال کر دریا میں بہا دیا تھا۔ اسے ہستناپور کے راجا کے گاڑی بان نے پایا اور اپنا بیٹا بنا لیا۔

کتابیات

  • Bowles, Adam, 2006. Mahābhārata: Karna۔ Published by NYU Press. آئی ایس بی این 0-8147-9981-7۔
  •  
  • Buitenen, Johannes Adrianus Bernardus, 1978. The Mahābhārata۔ 3 volumes (translation / publication incomplete due to his death)۔ University of Chicago Press.
  • Kamala Chandrakant (2009)۔ Karna۔ Amar Chitra Katha۔ ISBN 81-89999-49-4 
  • Desai, Ranjit. Radheya۔ آئی ایس بی این 81-7766-746-7
  • Dinkar, Ramdhari Singh۔ The Sun Charioteer: a poetic rendering of Karna's life, his dharma, his friendship and tragedies. Rashmirathi; रश्मिरथी / रामधारी सिंह "दिनकर (in Hindi)
  •  
  • Sawant, Shivaji. Mrityunjaya, the death conqueror: the story of Karna۔ آئی ایس بی این 81-7189-002-4
  • Subramaniam, Kamala, Smt. The Mahabharata۔ Bharatiya Vidya Bhavan Press.
  •  

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

انگریزیبھاگلپورسنسکرتسنسکرت حروف تہجی کی بین الاقوامی نقل حرفیمنگیرمہابھارت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جملہ کی اقسامجنگ عظیم دومصدور پاکستان کی فہرستشعیب علیہ السلامسنتبادشاہی مسجدولی دکنی کی شاعریعمر عطا بندیالحروف مقطعاتاردو افسانہ نگاروں کی فہرستسحریکیندرا لستبارہ امامریاست جموں و کشمیرابن تیمیہقرآن اور جدید سائنسپہلی آیت سجدہ تلاوتاسم نکرہصہیونیتموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )اسمائے نبی محمدشکوہمیثاق لکھنؤبینظیر انکم سپورٹ پروگرامایشیااحقنہمن و سلویاسم موصولراجپوتپاک و ہند اشاراتی زبانارکان اسلاماہل سنتتراجم قرآن کی فہرستسلطنت دہلیفتح اندلسقیاسخبرفہرست پاکستان کے دریامردم شماریگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستمشت زنیپنج پیریابو جہلعالم اسلامامرؤ القیسپٹ سنہارون الرشیدتاریخ یورپموطأ امام مالکمذہباسلام میں انبیاء اور رسولیحیی بن زکریاثقافتصبرمجید امجدواجبنماز جنازہصحاح ستہسائرہ بانو (سیاست دان)درود ابراہیمیدائرہفینکس میریحسن ابن علیمہراسماء اصحاب و شہداء بدردہشت گردیپاکستان تحریک انصافایشیا میں ٹیلی فون نمبرغزوہ بدرآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلامہات المؤمنینابن سینابہادر شاہ ظفرلوط (اسلام)تورات🡆 More