کرس کائل

کرسٹوفرسکاٹ یا کرس کائل(Chris Kyle) کا تعلق امریکا فوج سے تھا۔کرس 8 اپریل 1974 کو پیدا ہوا اور 2 فروری 2013 میں ہلاک ہو گیا۔ کرس یو ایس نیوی سیل میں کام کرتا تھا۔کرس کو امریکی فوجی تاریخ کا مہلک ترین قاتل کہا جاتا ہے۔ کرس نے 4 بار عراق اور افغانستان کا دورہ کیا۔ اس کے کھاتے میں 160 تو تصدیق شدہ مقتولین درج ہیں۔ کرس کو بہت سے اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ اسے دو سلور سٹار میڈل، پانچ برونس سٹار میڈل اور بہت سے دیگر اعزازات شامل ہیں۔ 2009 میں کرس کو اعزازی طور ریٹائرڈ ہو گیا۔ ریٹائر ہو کر اس نے اپنی سوانح حیات امریکن سنائیپر (American Sniper)کے نام سے لکھی جو جنوری 2012 میں چھپی۔ یہ سوانح حیات بہت زیادہ فروخت ہوئی۔2 فروری 2013 کو کرس کو امریکا میں قتل کر دیا گیا۔ کرس کائل پر ایک فلم امریکن سنائپر بھی بنی ہے جن سے کافی بزنس کیا۔

کرس کائل
کرس کائل
کائل جنوری 2012 میں کتاب پر دستخط کرتے ہوئے
پیدائشی نامChristopher Scott Kyle
عرف"Chris", "Legend", "Devil of Ramadi",
پیدائش8 اپریل 1974(1974-04-08)
اوڈیسا، ٹیکساس, U.S.
وفاتفروری 2، 2013(2013-20-20) (عمر  38 سال)
ایراتھ کاؤنٹی، ٹیکساس, U.S.
مدفن
Texas State Cemetery, Texas, U.S.
وفاداریکرس کائل United States of America
سروس/شاخکرس کائل United States Navy
سالہائے فعالیت1999–2009
درجہکرس کائل Chief Petty Officer
یونٹکرس کائل United States Navy SEALs Sniper element, platoon "Charlie", SEAL Team 3
مقابلے/جنگیںعراق جنگ
اعزازاتکرس کائل Silver Star Medal (2)
کرس کائل Bronze Star Medal (Valor; 5)
کرس کائل Navy and Marine Corps Commendation Medal (1)
کرس کائل Navy and Marine Corps Achievement Medal (2)
شریک حیاتTaya Kyle
تعلقاتWayne Kenneth Kyle (father)
Deby Lynn Mercer (mother)
Children: 2
دیگر کامAmerican Sniper (2012)
American Gun (2013)

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسم مصدربریلوی مکتب فکرماریہ قبطیہقرارداد پاکستانعدتابو سفیان بن حرباولاد محمدبابا فرید الدین گنج شکرمقبول (اصطلاح حدیث)میراجیاصحاب کہفحکومت پاکستانحلف الفضولنشان حیدرتشہدہجرت حبشہرشید احمد صدیقیفہرست ممالک بلحاظ رقبہغزوہ حنینہندوستانکلمہ کی اقسامنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)کشتی نوحمیثاق مدینہاسم معرفہسود (ربا)یعلی بن عبید طنافسیایرانخارجیاسمقوم عادفلسطینخلافتسید احمد بریلویباغ و بہار (کتاب)جنگ آزادی ہند 1857ءسورہ محمداردو نظمابو جہلسب رسابو الاعلی مودودیغزوہ تبوکحقوق العبادسورہ المجادلہفیض احمد فیضنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمسید سلیمان ندویغالب کی مکتوب نگاریمراۃ العروساقسام حدیثپاکستان میں معدنیاتمنیر احمد مغلختم نبوتباب خیبرہندو متسعودی عربحنظلہ بن ابی عامرسورہ صکرپس مشنابو ذر غفاریتحقیقخانہ کعبہجلال الدین محمد اکبراللہالحادسورہ الفتحزرتشتجغرافیہسید احمد خانخطبہ حجۃ الوداعن م راشدبدراملالوط (اسلام)سعد الدین تفتازانی🡆 More