ڈیوڈ جے ونلینڈ امریکا کے ایک نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان تھے، جنھیں 2012ء میں طبیعیات کا نوبل انعام فرانس کے ایک طبیعیاتدان سرگ ہروچ کے ساتھ مشترکہ طور پر گراونڈ بریکنگ تجربے کی ایجاد کے سبب دیا گیا۔
ڈیوڈ جے ونلینڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: David J. Wineland) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 فروری 1944ء (80 سال) ملواکی |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | National Institute of Standards and Technology یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر |
مقالات | The Atomic Deuterium Maser |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی (–1970) جامعہ کیلیفورنیا، برکلے (–1965) |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی اے |
ڈاکٹری مشیر | نورمن فوسٹر رامسے جے آر |
استاذ | ہنس جیورج ڈیہلمٹ |
پیشہ | طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | بصریات ، مقداریہ آلاتیات |
ملازمت | یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر ، یونیورسٹی آف اوریگون ، یونیورسٹی آف واشنگٹن ، کولوراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2012) تمغا بنجمن فرینکلن (2010) قومی تمغا برائے سائنس (2007) وولف انعام برائے طبیعیات | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ڈیوڈ جے ونلینڈ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.