ڈبلیو آرتھر لیوس برطانیہ کے ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1979میں انھیں اور جیمز میڈےکو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
ڈبلیو آرتھر لیوس | |
---|---|
(انگریزی میں: Sir William Arthur Lewis) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جنوری 1915ء کاستریس |
وفات | 15 جون 1991ء (76 سال) برج ٹاؤن |
شہریت | سینٹ لوسیا مملکت متحدہ |
مذہب | پروٹسٹنٹ مسیحیت |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | LSE (1938–48) یونیورسٹی آف مانچسٹر (1948–58) یونیورسٹی آف ویسٹ انڈیز (1959–63) جامعہ پرنسٹن (1963–91) |
مقالات | The economics of loyalty contracts |
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس |
ڈاکٹری مشیر | Sir Arnold Plant |
پیشہ | ماہر معاشیات ، پروفیسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | جامعہ پرنسٹن |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
10 دسمبر 2020ء کو، گوگل نے گوگل ڈوڈل ڈبلیو آرتھر لیوس کے نام کر کے انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article ڈبلیو آرتھر لیوس, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.