چاند پر سورج گرہن

جب چاند گردش کرتا ہوا زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے تو اُس وقت سورج گرہن واقع ہوتا ہے لیکن جب زمین گردش کرتی ہوئی اپنے مدار میں سورج اور چاند کے درمیان آ جاتی ہے تو چاند گرہن واقع ہوتا ہے۔ اِس صورت میں سورج کی روشنی چاند تک نہیں پہنچتی اور چاند سیاہ رنگت کی مائل گرہن زدہ ہوجاتا ہے۔

چاند پر سورج گرہن
چاند پر سورج گرہن
چاند پر سورج گرہن کا خیالی عکس
چاند پر سورج گرہن کا خیالی عکس 
چاند پر سورج گرہن
28 اگست 2007ء کا چاند گرہن

چاند گرہن میں زمین کے جس قدر حصے کو سورج ڈھانپ لیتا ہے، اُسی قدر چاند گرہن واقع ہوتا ہے۔ زمین کا وہ حصہ جو سورج کے ڈھانپنے میں نہیں آتا، اُس سے سورج کی روشنی زمین سے ٹکراتی ہوئیں چاند تک پہنچتی ہے، گرہن کی اِس صورت حال میں چاند کی سطح سرخ ہوجاتی ہے اور زمین سے دیکھنے پر چاند سرخی مائل نظر آتا ہے۔زمین آہستہ آہستہ جب اِس مظہر سے سرکتی جاتی ہے تو چاند گرہن کے قریب ایک باریک سا ہالہ دکھائی دیتا ہے اور یہ شاذونادر ہی ہوتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

زمینسورجسورج گرہنچاندچاند گرہن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عشرہ مبشرہمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچانیلسن منڈیلاہندی زبانایشیاسورہ الطلاققصیدہجنگنظیر اکبر آبادیفضل الرحمٰن (سیاست دان)وزارت داخلہ (پاکستان)محمد حسین آزادعید الفطرفاعلسید احمد خانمعین الدین چشتیاحمد فرازاجزائے جملہعبد اللہ بن عباسعبد الستار ایدھینمازالنساءپاکستان کے اضلاعواقعہ کربلاعشقآل انڈیا مسلم لیگاورنگزیب عالمگیروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ہلاکو خانعیسی ابن مریمتزکیۂ نفستفسیر جلالینمحمد بن ادریس شافعیبھارت کے عام انتخابات، 2024ءرابطہ عالم اسلامیعمر بن خطابمعاشیاتجنگ یرموکحجازلیاقت علی خانفحش فلماملاسمتخودی (اقبال)kgmvuحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمیراجیمحمد بن عبد الوہابپاکستان میں 2024ءکلمہ کی اقساماردو نظمبرطانوی ہند کی تاریخشعیبیونسقرارداد پاکستانتاتاریخلیج فارس کا سیلاب 2024ءابو الاعلی مودودیمصعب بن عمیرسیداردو زبان کے شعرا کی فہرستالہدایہسورہ المجادلہاحمد سرہندیمحمد بن سعد بن ابی وقاصمقبرہ جہانگیربلوچستانالمغربعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیانارکلیمخدوم بلاولحکومت پاکستانپاکستان کا پرچماولاد محمدمعتمر بن سلیمانعلی ابن ابی طالب🡆 More