پیچش

پیچش (dysentery) ایسے مرض کو کہتے ہیں کہ جب آنتوں میں شوزش (inflammation) کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہو اور اس حالت میں عام طور اسہال کی کیفیت بھی نمودار ہوجاتی ہے لیکن لازمی نہیں کہ ہمیشہ ایسا ہوتا ہو۔ آنتوں کی سوزش عام طور پر اس آنت کے حصے میں زیادہ دیکھنے میں آتی ہے جسے قولون (colon) کہتے ہیں۔ پیچش کی کیفت میں پیٹ میں مروڑ (cramp)، درد، متلی (nausia) اور قے کی علامات بھی ظاہر ہو سکتی ہیں۔ مزید یہ کہ پیچش میں جو اسہال ہوتا ہے اس میں سوزش یا التہاب کے باعث ہونے والی نسیجی توڑ پھوڑ کی وجہ سے چکناہٹ (mucus) اور خون کی ملاوٹ بھی نظر آسکتی ہے۔ پیچش متعدد اقسام کے خردنامیوں (microorganisms) کی وجہ سے پیدا ہو سکتی ہے جن میں virus، اوالین (protozoa)، جراثیم (bacteria) اور طفیلیوں (parasite) وغیرہ کے ساتھ ساتھ کیمیائی خراشین (irritants) بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ پیچش کی نہایت عام اقسام میں جراثیم shigella کی وجہ سے ہونے والی عصوی پیچش (bacillary dysentery) اور طفیلیہ امیبہ (ameba) کی وجہ سے ہونے والی امیبی پیچش (amebic dysentery) شامل ہیں۔

Tags:

اسہالالتہابجراثیمحُمہخوندرد (ضدابہام)علامات (طب)قےمخاطمرضنسیجپیٹکیمیاء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاریخ ہندجامعہ بیت السلام تلہ گنگاقبال کا تصور عقل و عشقتاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (کتاب)بنیادی تفاعلابوسفیان بن حارثجڑی بوٹیبنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2023ءمہدیبلوچ تاریخناصر کاظمیاسلام میں جماعصحافتمحمد تقی عثمانیاسامہ بن زیدشعیب علیہ السلاممقدمہ شعروشاعریروزہ (اسلام)سنن ابی داؤداندلسحکومتمحمد بن عبد الوہابمسدس حالیزینب بنت محمدتاریخچی گویراحجاج بن یوسفموطأ امام مالکاحمد قدوریسلسلہ قادریہشہاب نامہلیاقت علی خانمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیمعتزلہمغلیہ سلطنتادریسحلقہ ارباب ذوقسورہ مریمابو حنیفہعبد القادر جیلانیجنگ عظیم دومابو العلاء حضرمیتحریک خلافتبلوچ قوماہل سنتجحفہشمس تبریزییہودی تاریخاویس قرنیپاکستان میں مردم شماریوالدین کے حقوقابو عیسیٰ محمد ترمذیکارل مارکسعمرانیات کی اہم شاخیںفاطمہ بھٹومردم شماری پاکستان 2023ءغریب (اصطلاح حدیث)حارث بن عبد العزیاعجاز القرآنغالب کے خطوطکلو میٹرنفسیاتچوہدری سالک حسینسمینتھا سینٹمواخاتخادم حسین رضویسرزمین شامحقوق نسواںزین العابدینغزوہ ذات الرقاعبلال ابن رباحاحمد شاہ ابدالیابو ایوب انصاریمحمد تقی عثمانی کی تصانیف کی فہرستجولاہاہند آریائی زبانیں🡆 More