ناول پیر کامل: اردو زبان میں احمدیت پر ایک ناول

پیر کاملﷺ عمیرہ احمد کا ناول ہے جو پہلے خواتین ڈائجسٹ میں سلسلہ وار چھپتا رہا .اپنے تحریری سفر کا آغاز انھوں نے خواتین کے ماہناموں سے کیا اور پھر ٹی وی انڈسٹری میں آ گئیں- ان کا پہلا ڈراما ‘‘وجود لاریب‘‘ انڈس ویژن سے 2005 میں آیا جس کے لیے انھوں نے بیسٹ رائٹر کا ایوارڈ لیا۔ اس کے بعد ‘‘دام‘‘، ‘‘قید تنہائی‘‘ اور متعدد ڈرامے وہ لکھ چکی ہیں اور ان کے کئی ناول کی ڈرامائی تشکیل ہو چکی۔ ‘‘نور کا مسکن‘‘ کے نام سے ایک ریڈیو ڈراما بھی لکھا۔لیکن سب سے زیادہ مقبولیت ناول پیرکامل کوملی

پیر کامل
ناول پیر کامل: تعارف, کردار, حوالہ جات
ناول کا سرورق
مصنفعمیرہ احمد
اصل عنوانپیر کامل ﷺ
مترجمعمیرہ احمد
ملکپاکستان
زبانانگریزی، اردو
صنفناول
ناشرفیروز سنز
تاریخ اشاعت
اردو: 2004
انگریزی: 2011
قسم ذرائع ابلاغاردو: Hardback
انگریزی: Paperback
آئی ایس بی این969-0-01886-8
978-969-0-02341-4 pages = 525
اگلیآب حیات

پھر 2004ء میں فیروز سنز نے کتابی صورت میں شائع کیا۔ ناول کا ترجمہ انگریزی میں بھی ہو چکا ہے۔ اس ناول کا موضوع ختم نبوت ﷺ ہے جو اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے۔

تعارف

    پیر کاملﷺ‘‘ وہ آواز ہے وہ روشنی ہے جو زندگی میں ہمیں چاہیے
    یقینا ہدایت انھیں کو دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں

اس کہانی کا مرکزی کردار امامہ ہے جو قادیانی گھرانے سے تعلق رکھتی ہے، لیکن جب اسے ہدایت ملتی ہے تو عشق رسولﷺ میں اپنا گھر چھوڑ دیتی ہے۔ سالار سکندر اس کی مدد کرتا ہے جو پیدائشی مسلمان ہے، لیکن اسلامی تعلیمات سے کوسوں دور۔ جس کی زندگی مذہب میں کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ گمراہی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا سالار۔ جلال انصر، امامہ کی دوست کا بھائی، عشق رسول کا دعویدار ہے۔ جو وقت آنے پر جھوٹا نکلا۔

کردار

مرکزی کردار

  • امامہ - لڑکی جو احمدیہ سے اسلام قبول کرتی ہے۔
  • سالار سکندر - امامہ کا پڑوسی لڑکا، جو بہت امیر ہے اور اس کا آئی کیو لیول 150 ہے۔

بڑے کردار

  • وسیم - امامہ کا بھائی
  • جلال - ایک ڈاکٹر اور زینب کا بھائی
  • ہاشم مبین - وسیم اور امامہ کا باپ
  • سکندر عثمان - سالار کا باپ
  • طیبہ - سالار کی ماں اور سکندر عثمان کی بیوی
  • سعد ظفر - سالا کا دوست
  • ڈاکٹر فرقان - ایک مخلص مسلمان اور ڈاکٹر۔
  • ڈاکٹر سبط علی - ایک لاہور کا اسلامی علوم کا ماہر
  • سعیدہ اماں - ڈاکٹر سبط علی کی چچا زاد

حوالہ جات

Tags:

ناول پیر کامل تعارفناول پیر کامل کردارناول پیر کامل حوالہ جاتناول پیر کاملخواتین ڈائجسٹعمیرہ احمد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یہودیتصرف و نحوہولیسنتزکریا علیہ السلاممدینہ منورہقاہرہصدقہ فطرمسجد قباءخدیجہ بنت خویلدناگورنو قرہ باغ تنازعفقہ جعفریبچوں کی نشوونماکاغذی کرنسیمحمد بن قاسمدولت فلسطینجنزبیر ابن عوامارکان نماز - واجبات اور سنتیںاسلام میں حیضابو طالب بن عبد المطلباوقات نمازڈپٹی نذیر احمدمطلعمحمد بن ابوبکربنی اسرائیلجنسی دخولمحبتسعودی عرب کی ثقافتعلم تجویداصحاب صفہعمار بن یاسرمحمد اقبالایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہمحمد تقی عثمانیعیسی ابن مریممحمود غزنویسلطنت عثمانیہ میں آرمینیکوپا امریکااقبال کا تصور عقل و عشقارکان اسلامحسن ابن علیمرکب یا کلامصدور پاکستان کی فہرستاقوام متحدہمحاورہاورنگزیب عالمگیرمخزن (جریدہ)ذوالفقار علی بھٹوقرارداد پاکستانبسم اللہ الرحمٰن الرحیمفہرست وزرائے اعظم پاکستاناسحاق (اسلام)ژاک لوئس ڈیوڈرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتفیض احمد فیضاسلامی اقتصادی نظامممبئی انڈینزنکاحسیکولرازمواقعہ افکگورنر پنجاب، پاکستانضرب المثلرفع الیدیناردو شاعریمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستگھوڑافرعونریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)تاریخ ہندخلافت راشدہاسلامی قانون وراثتحسین بن علیبلال ابن رباحعلم عروضسورہ طٰہٰپاک بھارت جنگ 1965ءجنت البقیعدوسری جنگ عظیم🡆 More