پیرا میشیم

پیرا میشیم

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پیرا میشیم
Paramecium aurelia

اسمیاتی درجہ جنس   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
النطاق: حقیقی المرکزیہ
غير مصنف: Sar
الشعبة العليا: Alveolata
جماعت: Oligohymenophorea
طبقہ: Peniculida
خاندان: Parameciidae
جنس: Paramecium
Müller, 1773
سائنسی نام
Paramecium  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Otto Friedrich Müller   ، 1773  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
‏‏


پیرامیشیم (Paramecium) ایک جانور ہے جو جوہڑوں اور تالابوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کی شکل جوتے لی تلوے جیسی ہوتیہ ہے۔ اس کا جسم بال نما ساختوں سیلیا سے ڈھکا ہوتا ہے جو پپروٹو پلازم سے نکلا ہو تا ہے۔ سیلیلیا کی وجہ سے یہ پانی میں تیر سکتا ہے۔ یہ الجی ،بیکٹیریا ،اور دوسرے پروٹوزووا کو خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ سیلیا کی حرکت کی وجہ سے یہ خوراک کو اپنے منہ میں لے جاتا ہے۔ اس کے جسم میں ایک کنٹر کٹا ئیل ویکول ہوتا ہے جو جسم میں سے فالتو مواد کو خارج کر دیتا ہے۔ اس میں دو نیوکلیس ہوتے ہیں ایک بڑا جبکہ دوسرا چھوٹا۔ بڑا نیوکلیس جسم کے تمام افعال کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ چھوٹا تولیدی نظام میں کام آتا ہے۔

پیرا میشیم یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرثیہ کے اجزاشاعریابو ایوب انصاریموبائل فوناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)علم بدیعپولستانفلسطینمینڈکمسیلمہ کذابپاکستان کے شہرمزدوراسلام آبادجنگ قادسیہانس بن مالکجنگ یرموکتاریخ اعوانراجپوتابو سفیان بن حربحدیثاقبال کا مرد مومنٹوڈحجمحمد اقبالبحیرہ مردارخالد بن ولیدالحجسیرت نبویمحمد زکریا کاندھلویمظاہر علوم وقفوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ام کلثوم بنت محمداقسام حجشیثسورہ بقرہٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخاسلامرومیو اور جولیٹذوالنونعلی گڑھ تحریکہاشم ندیمجنگ جملجانوروں کے ناموں کی فہرستاردو صحافت کی تاریخدرود ابراہیمیاردو نظمعبد اللہ بن عباسدینداستانہندوستانابن تیمیہایہام گوئیدریائے رونبرصغیرمیں مسلم فتحامیر تیمورآریاایکڑابن ام مکتومآدم (اسلام)سٹ کومابن عربیسفر طائفگجرہجرت مدینہناول کے اجزائے ترکیبیجملہ کی اقسامكلو بائٹاردوعطا اللہ شاہ بخاریزینب بنت علینعتاسلام اور سیاستام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانسجاد حیدر یلدرملیاقت علی خانمير تقی میردنیا🡆 More