صدر پاکستان

پاکستان کا صدر وفاق کا سربراہ ہوتا ہے۔ پارلیمانی نظام میں یہ غیر انتظامی عہدہ ہوتا ہے کیونکہ صدر وزیر اعظم کی نصیحت پر عمل کرنے کا پابند ہوتا ہے۔

President Pakistan
صدرِ پاکستان
صدر پاکستان
صدر پاکستان
موجودہ
آصف علی زرداری (منتخب)

9 مارچ 2024 سے
خطابعزت مآب صدر
(رسمی)
عزت مآب
(سفارتی)
صدر جمہوریہ (غیر رسمی)
قسمسربراہ ریاست
رہائشایوان صدر پاکستان، ریڈ زون (اسلام آباد)، اسلام آباد-44040
نشستایوان صدر پاکستان، ریڈ زون (اسلام آباد)، اسلام آباد-44040
تقرر کُننِدہپاکستان کی جماعت انتخاب کنندگان
مدت عہدہپانچ سال
(ایک بار قابل تجدید)
قیام بذریعہآئین پاکستان
پیشروبادشاہت پاکستان
تاسیس کنندہاسکندر مرزا
تشکیل23 مارچ 1956؛ 68 سال قبل (1956-03-23)
جانشینصدر پاکستان کی جانشینی کی ترتیب
نائبصدر ایوان بالا پاکستان
تنخواہ846,550 ماہانہ
ویب سائٹصدر پاکستان

البتہ پاکستان میں فوجی حکومت کے دور پر اکثر سالارِ فوج اپنے آپ کو صدر کے عہدے پر فائز کرتے رہے جہاں وہ وزیر اعظم کے انتظامی اختیارات بھی اپنے پاس رکھتے تھے چاہے ان کا اپنا مقرر کیا وزیر اعظم موجود ہی کیوں نہ ہو۔ اس کی سب سے بُری مثال پرویز مشرف تھا۔

پارلیمانی نظام میں صدر سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ سیاسی وابستگی سے بالا ہو کر وفاق کی نمائندگی کرے اور نامزد ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہو جائے۔ مثال کے طور پر صدر نامزد ہونے کے بعد فاروق احمد خان لغاری پیپلز پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ دوسری طرف آصف علی زرداری صدر ہوتے ہوئے بھی پیپلز پارٹی کا سربراہ بنے رہے۔

پاکستان کے صدور کی فہرست

قیام پاکستان سے لے کر اب تک صدر کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے

نمبر نام تصویر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
1 میجر جنرل اسکندر مرزا صدر پاکستان  23 مارچ 1956ء 27 اكتوبر 1958ء ريپبلكن پارٹی
2 فیلڈ مارشل ایوب خان صدر پاکستان  27 اكتوبر 1958ء 25 مارچ 1969ء عسکریہ پاکستان
3 جنرل یحیٰی خان صدر پاکستان  25 مارچ 1969ء 20 دسمبر 1971ء عسکریہ پاکستان
4 ذوالفقار علی بھٹو صدر پاکستان  21 دسمبر 1971ء 13 اگست 1973ء پاکستان پیپلز پارٹی
5 فضل الہی چوہدری صدر پاکستان  14 اگست 1973ء 16 ستمبر 1978ء پاکستان پیپلز پارٹی
6 جنرل محمد ضیاء الحق صدر پاکستان  16 ستمبر 1978ء 17 اگست 1988ء عسکریہ پاکستان
7 غلام اسحاق خان صدر پاکستان  18 اگست 1988ء 18 جولائی 1993ء آزاد
قائم مقام وسیم سجاد صدر پاکستان  18 جولائی 1993ء 13 نومبر 1993ء پاکستان مسلم لیگ ن
8 فاروق لغاری صدر پاکستان  14 نومبر 1993ء 2 دسمبر 1997ء پاکستان پیپلز پارٹی
قائم مقام وسیم سجاد صدر پاکستان  2 دسمبر 1997ء 31 دسمبر 1997ء پاکستان مسلم لیگ ن
9 محمد رفیق تارڑ صدر پاکستان  1 جنوری 1998ء 20 جون 2001ء پاکستان مسلم لیگ ن
10 جنرل پرويز مشرف صدر پاکستان  21 جون 2001ء 18 اگست 2008ء عسکریہ پاکستان/پاکستان مسلم لیگ ق
قائم مقام محمد میاں سومرو صدر پاکستان  19 اگست 2008ء 9 ستمبر 2008ء پاکستان مسلم لیگ ق
11 آصف علی زرداری صدر پاکستان  10 ستمبر 2008ء 8 ستمبر 2013ء پاکستان پیپلز پارٹی
12 ممنون حسین صدر پاکستان  9 ستمبر 2013ء 8 ستمبر 2018ء پاکستان مسلم لیگ (ن)
13 عارف علوی صدر پاکستان  9 ستمبر 2018ء تاحال پاکستان تحریک انصاف


نگار خانہ

مزید دیکھیے

Tags:

وزیر اعظموفاق

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تصوفغبار خاطرمحبتکنایہجملہ کی اقساماسم معرفہفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءمحمد ضیاء الحقہاروت و ماروتسینٹی میٹرمسجدامیر خسروتفسیر قرآنسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستخود مختار ریاستوں کی فہرستایمان بالرسالتدار العلوم دیوبنداسلامی تقویمہلاکو خانطنز و مزاحاذانبرج خلیفہماشاءاللہتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہخبر واحد (اصطلاح حدیث)آگ کا دریاکشمیرخالد بن ولیدمسیحیتعشربیعت الرضوانشیعہ کتب کی فہرستدبستان دہلیآئین پاکستانپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولکھوکھراسلام میں بیوی کے حقوقاوقات نمازبرصغیرمیں مسلم فتحقافیہجمع (قواعد)مرزا غلام احمدسورہ الاحزاببرصغیر اعدادی نظامفلمخضرعدتہارون الرشیدصہیونیتشطرنجادبنماز جمعہمسیلمہ کذابمجموعہ تعزیرات پاکستانقرۃ العين حيدرسلیمان کا ہدہدنور الدین زنگیعبد الرحمٰن جامیلبلبہاسم مصدرایکڑجوارش جالینوسثانوی تعلیملوک سبھاسلطنت عثمانیہٹیپو سلطانمحمد علی جناحاہل سنترابطہ عالم اسلامیخواب کی تعبیرایوب (اسلام)ناولحمدفیصل آبادوزیراعظم پاکستانتفاسیر کی فہرستچی گویرازرحدیث🡆 More