پاس داران ، اور (انگریزی میں patroller صارفی گروہ )، خاص اختیارات کا حامل ایک صارفی گروہ ہے۔ یہ گروہ خاص:جدید صفحات کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ اس گروہ میں شامل صارفین جب کسی نئے صفحے کو دیکھیں تو اس کے سب سے اخیر میں کے الفاظ بطور لنک پائیں گے، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ صفحہ ابھی تک مراجعت کے مرحلے سے نہیں گزرا ہے؛ اس لنک پر کلک کرتے ہی ایسے صفحات مراجعت شدہ ہوں گے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article ویکیپیڈیا:پاسداران, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.