فوری حذف شدگی کے معیارات

فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت ان معیارات کو بیان کیا گیا ہے جن کی بنا پر منتظمین کسی بھی صفحہ یا وسیط کو مضامین برائے حذف میں پیش کیے بغیر حذف کرسکتے ہیں۔

عمومی صفحات (ع)

  1. ایسے صفحات جن کے عناوین بے معنی ہوں (مثلاً ضفطدت)۔
  2. تجرباتی صفحات (مثلاً کیا میں یہاں لکھ سکتا ہوں)۔
  3. راست تخریب کاری۔
  4. ایسے صفحات جن میں دوبارہ اسی مواد کو درج کیا گیا ہو جسے مضامین برائے حذف میں گفتگو کے بعد حذف کر دیا گیا تھا۔
  5. ایسے صفحات جو مصنوعات، خدمات یا تعلقات عامہ پر مشتمل ہو اور کسی کمپنی یا فرد کی تشہیر کے لیے استعمال کیے جا رہے ہوں۔

مضامین

م1- سیاق و سباق کی عدم موجودگی

ایسا مضمون، جس کے متن میں سیاق و سباق نہ ہو، جس سے یہ ہی علم نہ ہوتا ہو کہ جس پر مضمون ہے، وہ کون ہے، کیا ہے۔ مثال کے طور پر؛ وہ ایک مشہور آدمی ہے، جولوگوں کو ہنساتا ہے۔ اس کا اطلاق اکثر مختصر مضامین پر ہوتا ہے۔ سیاق و سباق نہ ہونے پر، الف-3 سے مختلف برتاؤ کیا جاتا ہے۔ نئے مضامین پر اس ٹیگ کو استعمال کرتے وقت احتیاط کی ضرورت ہے۔ لیکن غیر اردو میں مواد والے یا مشینی ترجمہ والے نئے مضامین پر اس ٹیگ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ احتیاط کے طور پر، ایسے مضامین کے بیرونی روابط، عنوان وغیرہ کو آن لائن لکھ کر تلاش (سرچ) کر لیا جائے۔ پھر اس حساب سے ٹیگ لگایا جائے۔

Tags:

ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذفویکیپیڈیا:منتظمین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلامی تقویمریاست ہائے متحدہاشتراکیتترکیب نحوی اور اصولجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادیاجوج اور ماجوجآئین ہندختم نبوتحسین احمد مدنیمسدس حالیمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوذرائع ابلاغسنتاسرائیلr15x9طہ حسینریڈکلف لائناجماع (فقہی اصطلاح)نسخ (قرآن)وحی27 اپریلعبد الرحمن بن عوفتفسیر قرآنلفظخلفائے راشدیناجتہادسلطنت عثمانیہسورہ قریشبیت الحکمتغالب کے خطوطآپریشن طوفان الاقصیٰانسانی حقوقمحمد قاسم نانوتویعمر بن عبد العزیزاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیابن تیمیہلسانیاتاردو افسانہ نگاروں کی فہرستابو ایوب انصاریکتب احادیث کی فہرستمحمد فاتحآیت تکمیل دینامیر خسروحکیم لقمانمحاورہسعد بن ابی وقاصبدعت (اسلام)نماز جمعہسنن ابی داؤدوضواردو زبان کے شعرا کی فہرستدہشت گردیمعتزلہمہینامصوتے اور مصمتے2007ءعبد اللہ بن زبیراسم مصدرسورہ النورعلم بیانحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںسنگٹھن تحریکاشاعت اسلامراجندر سنگھ بیدیفاعلاسمائے نبی محمدڈرامااملاآرائیںفقہ حنفی کی کتابیںنظیر اکبر آبادیچی گویراصل اللہ علیہ وآلہ وسلممتواتر (اصطلاح حدیث)حد قذف🡆 More