ولایت فقیہ

ولایت فقیہ ایسے نظریہ کا نام ہے جس کے ذریعے مجتہد جامع الشرائط، فقیہ یا مفتی، کو اسلامی اقدار کے قیام اور اسلامی احکام کے نفاذ کے لیے اسلامی معاشرے پر حکومت کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ ولایت فقیہ کا نظریہ شیعہ فقہ اور شیعہ علم کلام میں زیر بحث نظریات میں سے ہے کہ آیا امام مہدی کی غیبت کے دوران مجتہد جامع الشرائط کے لیے جائز ہے کہ وہ حکومت قائم کرے ؟ اس نظریے کے قائل فقہا مختلف روایات واحادیث کو دلیل کے طور پر پیش کرنے کے علاوہ عقلی دلائل کو بھی ذکر کرتے ہیں۔

ولایت فقیہ پر دلائل

ولایت فقیہ کا نظریہ غیبت امام مہدی سے لے کر تقریبا ہر دور میں کتب احادیث میں احادیث کی شکل میں اور شیعہ فقہا کی فقہی کتابوں میں بھی زیر بحث رہا ہے۔ یعقوب کلینی وشیخ صدوق اور دیگر محدثین کی تالیفات میں مختلف فقہی ابواب میں مجتہد جامع الشرائط کے فرائض وحدود کے بارے میں روایات واحادیث بکثرت دیکھنے میں ملتی ہیں۔ غیبت امام مہدی کے دوران فقیہ اور مجتہد کے فرائض اور اختیارات کی حدود کے متعلق چند روایات واحادیث سے استفادہ کیا گیا جن میں مقبولہ عمر بن حنظلہ، مشہورہ ابی خدیجہ اور توقیع امام مہدی شامل ہیں۔ جبکہ ان نقلی دلائل کے علاوہ عقل دلائل بھی پیش کیے گئے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

امام مہدیعلم کلامفقیہمجتہد جامع الشرائطمفتی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

راجپوتپیر محمد کرم شاہچودھری پرویز الٰہیشعیب علیہ السلامجہاداسم ضمیر اور اس کی اقسامابن کثیرحنفیخوارزم شاہی سلطنتڈیرہ غازی خانحیدرآباد، دکنخلعبینظیر بھٹوعمرانیات کی اہم شاخیںخدیجہ بنت خویلداسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)تنقیدابان بن سعید بن العاصلینکستصوفارکان اسلاماسلامی تقویمصحافتجامعۃ الرشید کراچیمکی اور مدنی سورتیںماشاءاللہسنی لیونیہجرت مدینہاندلستحریک پاکستاندروداصطلاحات حدیثواقعہ افکفحش اداکارنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)ابو طالب بن عبد المطلبسید احمد بریلویمختصر القدوریگجر قوم کی تاریخجبران خلیل جبرانمعاہدہ لوزانخلافت عباسیہوادی سونبینظیر انکم سپورٹ پروگرامثقافتبابلبرصغیر اعدادی نظامصرف و نحوالرحیق المختوممظاہر علوم وقفسورجدار العلوم ندوۃ العلماءسہروردیہمرلہ (اکائی)صلیبی جنگیںحجمير تقی میرتاریخگلگت بلتستانمحبتشملہ وفدشاہ عبد اللطیف بھٹائییوم آزادی پاکستانجدول گنتیانگریزی زبانناک کے امراضزکریا علیہ السلامجنگ صفینپابند نظممریم بنت عمرانمکروہ تحریمیتاریخ لاہورعبد اللہ بن عمرپنجاب، پاکستانآل انڈیا مسلم لیگکلمہ کی اقسام🡆 More