والٹتھر بوتھ ایک مغربی جرمنی کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات نوبل انعام جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1954ء میں میکس بورن کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ نیوکلیائی مقناطیس کے حوالے سے اعداد شمار کو گننے کے طریقے کا ایجاد کرنے اور اس سے جڑے ان کے قابل قدر کارنامے تھے ۔
والٹتھر بوتھ | |
---|---|
(جرمنی میں: Walther Bothe) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Walther Wilhelm Georg Bothe) |
پیدائش | 8 جنوری 1891ء اورانینبورگ |
وفات | 8 فروری 1957ء (66 سال) ہائیڈل برگ |
شہریت | جرمنی |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، سیکزن اکیڈمی آف سائنس ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ برلن University of Giessen ہائیڈلبرگ یونیورسٹی میکس پلانک انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ |
مادر علمی | جامعہ ہومبولت (1908–1913) |
ڈاکٹری مشیر | میکس پلانک |
استاذ | میکس پلانک |
ڈاکٹری طلبہ | Hans Ritter von Baeyer |
پیشہ | طبیعیات دان ، موجد ، استاد جامعہ ، کیمیادان ، ریاضی دان ، جوہری طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ ہائیڈل برگ ، جامعہ ہومبولت |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1954) نوبل انعام برائے طبیعیات (1953) نوبل انعام برائے طبیعیات (1952) نوبل انعام برائے طبیعیات (1951) نوبل انعام برائے طبیعیات (1949) نوبل انعام برائے طبیعیات (1946) نوبل انعام برائے طبیعیات (1934) | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article والٹتھر بوتھ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.