نیوجیہ مسجد

نیوجیہ مسجد چین کے دار الحکومت بیجنگ کی سب سے قدیم مسجد ہے جو 996ء میں تعمیر ہوئی۔

نیوجیہ مسجد
牛街清真寺
نیوجیہ مسجد
نیوجیہ مسجد is located in وسطی بیجنگ
نیوجیہ مسجد
نیوجی مسجد کا محل وقوع
بنیادی معلومات
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔39°53′04″N 116°21′29″E / 39.88444°N 116.35806°E / 39.88444; 116.35806
مذہبی انتساباہل سنت
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرچینی
سنگ بنیاد996
تفصیلات
گنجائش1,000 worshipers

یہ بیجنگ کے مسلم آبادی کے علاقے ژوان وو ضلع میں واقع ہے جہاں تقریباً دس ہزار مسلمان رہتے ہیں۔ یہ مسجد 6 ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ مسجد میں اسلامی اور چینی ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے۔ باہر سے یہ روایتی چینی طرز تعمیر سے متاثر نظر آتی ہے اور اندر اسلامی انداز جھلکتا ہے۔

996ء میں تعمیر کے بعد 1442ء میں منگ خاندان کی حکومت کے دوران میں اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور چنگ خاندان کی حکومت میں 1696ء میں اس میں توسیع کی گئی۔

1949ء میں عوامی جمہوریۂ چین کے قیام کے بعد مسجد تین مرتبہ 1955ء، 1979ء اور 1999ء میں تزئین و آرائش کے مراحل سے گذری۔

بیجنگ کی بلدیاتی حکومت اس علاقے میں ایک رہائشی منصوبے کی تعمیر شروع کر چکی ہے۔ نیوجی کے گرد 35.9 ہیکٹر پر پھیلے اس علاقے میں 7 ہزار 500 خاندان منتقل ہوں گے جن میں سے 58 فیصد مسلمان ہوں گے۔ اس منصوبے کے نتیجے میں نیوجی کا علاقہ مسلم انداز کے تجارتی علاقے میں تبدیل ہو جائے گا جس کا مرکز یقینی طور پر نیوجی مسجد ہوگی۔

نگار خانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

چین میں مساجد

Tags:

996ءبیجنگمسجدچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قومی اسمبلی پاکستانفقیہمذکر اور مونثابو عیسیٰ محمد ترمذیایجاب و قبولدرس نظامیپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءآئین پاکستانہم جنس پرستیپاکستان کی زبانیںجلال الدین رومیاردو زبان کے مختلف نامآپریشن طوفان الاقصیٰہند بنت عتبہمجموعہ تعزیرات پاکستانسعدی شیرازیاردو نظمسورہ قریشدہریتابو سفیان بن حربموبائل فونسورہ الممتحنہجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیپاکستان کے اضلاعفسانۂ عجائبخلافت راشدہابو دجانہمحمد بن ابوبکرمحاورہسورہ کہفرباعیتقویمجید امجدسندھ طاس معاہدہمعاویہ بن ابو سفیانصحاح ستہماسکوفاعل-مفعول-فعلشاہ احمد نورانیماتریدینکاح متعہالسلام علیکمقرآن میں مذکور خواتینکعب بن اشرفسلسلہ کوہ ہمالیہگوگلنو آبادیاتی نظاممیثاق لکھنؤسیدعبد اللہ بن مسعودصل اللہ علیہ وآلہ وسلمبینظیر انکم سپورٹ پروگرامپاکستانی ثقافتمطلعاہل حدیثاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)الطاف حسین حالیجنسی دخولہلاکو خانسلمان فارسیحروف مقطعاتزینب بنت محمداندلسمحمد قاسم نانوتویفہرست گورنران پاکستانسفر طائفصلاح الدین ایوبیداستان امیر حمزہمصرشمس تبریزیاسمانڈین نیشنل کانگریسغزوہ حنینچی گویراسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاصول الشاشیبدعت (اسلام)ابو الکلام آزاد🡆 More