نوزائیدہ سے مراد ایسا بچہ جو کچھ وقت بہلے پیدا ہوا ہو۔
صحت مند بچہ آسانی سے سانس لیتا ہے۔ اسے ہر 2 سے 4 گھنٹوں کے بعد دودھ پینا چاہیے اور جب بھوکا ہو یا گیلا ہو جائے تو وہ جاگتے ہوئے روکر اپنی بات کہتا ہے۔ اگر کوئی بچہ ان علامات کا مظاہرہ نہیں کرتا ہے، تو وہ خطرے میں ہے۔
ویکی ذخائر پر نوزائیدہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article نوزائیدہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.