مورو اسلامی محاذ آزادی

مورو اسلامی محاذ آزادی یا مورو اسلامک لبریشن فرنٹ عربی: جبهة تحرير مورو الإسلامية جنوبی فلپائن میں متحرک ایک گروپ ہے جو مینداناؤ اور سولو کے علاقوں میں متحرک ہے۔1977ء میں جب مورو قومی محاذ آزادی کے سربراہ نور میسواری نے فلپائنی حکومت کے ساتھ معاہدہ کی تو اس کی تنظیم سے بہت سے لوگ الگ ہو گئے۔ جنھوں نے ”نئی قیادت“ کے نام سے الگ گروپ بنا لیا۔ جو پہلے قاہرہ (مصر) اور بعد میں لاہور (پاکستان) سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھا۔ بعد میں یہ گروپ جنوبی فلپائن میں مسلح جدوجہد کرنے لگا۔

مورو اسلامی محاذ آزادی
Moro Islamic Liberation Front
جنوبی فلپائن شورش میں شریک
مورو اسلامی محاذ آزادی
مورو اسلامی محاذ آزادی کا پرچم
متحرک1978 – 2014* (بطور متحارب گروہ)
نظریاتاسلامی جمہوریت
رہنماہانالحاج مراد ابراہیم
صدر دفترسلطان قدرت، ماگوئنداناؤ
کاروائیوں کے علاقےمینداناؤ، فلپائن
اتحادیملائیشیا کا پرچم حکومت ملائیشیا
فلپائن کا پرچم حکومت فلپائن
مخالفینفلپائن کا پرچم حکومت فلپائن (سابقہ)
مورو اسلامی محاذ آزادی ابو سیاف
Bangsamoro Islamic Freedom Fighters
ویب سائٹwww.luwaran.com

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

1977ءعربی زبانفلپائنمینداناؤ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماسلامی تہذیبآزاد نظممغلیہ سلطنتکیندرا لستغذا کے اجزاسکھ متزمزمجنگ عظیم دومرومانوی تحریکعلم حدیثخط زمانیعلی ہجویریمسلم سائنس دانوں کی فہرستسربراہ پاک فوجاردو افسانہ نگاروں کی فہرستحنفیبچوں کی نشوونماعبد الستار ایدھیچینل پریسٹنزہرہشعیب علیہ السلاممہدیابو ذر غفاریفیض احمد فیضاردو نظمگوتم بدھتقویمماریہ قبطیہصبح صادقآلودگیمثنوی سحرالبیانسیرت النبی (کتاب)آخرتشیعہ اثنا عشریہشاہ عبد اللطیف بھٹائیبریلوی مکتب فکردو قومی نظریہہند آریائی زبانیںارسطوساختیاتسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتحقوق العبادمحمد تقی عثمانیزبیر ابن عوامنور الدین زنگیمير تقی میرشمس الرحمٰن فاروقیناو گاؤںعبد الحلیم شررآئین ہنداحمد ندیم قاسمیاسلامی عقیدہاردوولی دکنی کی شاعریآل انڈیا مسلم لیگہجرت مدینہخلافت راشدہاٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستداروحیا (اسلام)شریعت کے مقاصدکاروباریہودی تاریخبھارتغزوہ حنیننماز اشراقحیدر علی آتشبر صغیر کی انسانی نسلیںکتب سیرت کی فہرستحجر اسودہندو متباغ و بہار (کتاب)کلو میٹرغالب کی شاعریانارکلیزینب بنت علییاجوج اور ماجوجسقراط🡆 More