معکوس انتساخہ

معکوس انتساخہ جس کو انگریزی میں reverse transcriptase کہا جاتا ہے ایک ایسا خامرہ ہے جو آراین اے کا ڈی این اے میں انتساخ کر سکتا ہے۔ اس کو سالمیاتی حیاتیات اور حیاتی کیمیاء میں آراین اے-جہتی ڈی این اے تکراریہ (RNA-directed DNA polymerase) بھی کہا جاتا ہے۔ آراین اے سے ڈی این اے بننے کا عمل ایک ایسا مرحلہ ہے جہاں مرکزی عقیدہ سالماتی حیاتیات (central dogma of molecular biology) سے انحراف دیکھنے میں آتا ہے جس کے مطابق معلومات کا بہاؤ ڈی این اے سے آراین اے اور پھر لحمیات (پروٹین) کی جانب ظہور پزیر ہوتا ہے۔

Tags:

حیاتی کیمیاءرائبو مرکزی ترشہلحمیاتڈی این اے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو عبیدہ بن جراحایوب (اسلام)حروف تہجیمدنی ہندسیاتنظام الدین اولیاءبلال ابن رباحابوبکر صدیقمشت زنی اور اسلامسچل سرمستاکبرفینکس میریدرس نظامیسماجی مسائلقرآنی رموز اوقافمحمد حسین آزادحروف مقطعاتمحاورہزین العابدینقتل علی ابن ابی طالبجون ایلیاالاحزابپشتونسعدی شیرازیعمران خانعبد اللہ بن عمرسلطنت دہلیعراقخلافت امویہاردواشرف علی تھانویپاک و ہند اشاراتی زبانکرشن چندربادشاہی مسجدموسیٰولی دکنی کی شاعریکیلونمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامعشرعیسی ابن مریمجنگ صفیناسکندر مرزاتقویپاکستان میں مردم شماریجبرائیلشاعریسکندر اعظمپنج پیریشمس الرحمٰن فاروقینہر زبیدہایرانعمر بن خطابزینب بنت علیمکی اور مدنی سورتیںمعاشیاتمائکلونگ ریلوےحسرت موہانی کی شاعریدعائے قنوتابو ہریرہصدور پاکستان کی فہرستفعلمحمد حنیف جالندھریزلزلہمیا خلیفہپرتگالبارہ اماماسماء اللہ الحسنیٰمعین الدین چشتینو آبادیاتی نظامعبد القادر جیلانیتراویحعدالت عظمیٰ پاکستانحدیبیہنطشےقرآنحیا (اسلام)دار العلوم دیوبندآیت🡆 More