مصافحہ

مصافحہ یا ہاتھ ملانا (انگریزی: Handshake) عالمی سطح پر ایک دوسرے سے ملاقات کے وقت یا رخصت کے وقت خیر سگالی کا اظہار ہے۔ یہ قدیم زمانے سے چلی آ رہی روایت ہے۔ اس کے تحت دو لوگ ایک دوسرے کے ایک ہاتھ یا کچھ معاملوں میں دونوں ہاتھ قریب لاکر ایک گرہ کی طرح پاس لاتے ہیں۔ یہ کئی بار کچھ سیکینڈ سے زیادہ وقت اکٹھا نہیں رہتے، مگر کچھ تہذیبوں یہ زیادہ دیر تک بندھے رہتے ہیں اور کافی گرم جوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ مصافحہ میں ہاتھ اوپر اور نیچے کیے جاتے ہیں۔ عام طور سے سیدھے ہاتھ کو آگے کرنا صحیح طریقہ سمجھا جاتا ہے۔ دنیا کی الگ الگ ثقافتوں میں ہاتھ ملانے کی روایتوں یا طریقوں میں کہیں معمولی تو کہیں بالکلیہ جدا گانہ روایتیں موجود ہیں۔

مصافحہ
دو مرد ٹینس کھلاڑی مصافحہ کرتے۔
مصافحہ
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے 2020ء میں مصافحہ نہ کرنے کا مشورہ دینے والا ایک پوسٹر

معتدی امراض

کورونا وائرس جیسے مہلک مرض کے پھیلاؤ کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں مصافحے پر روک لگانے کی 2020ء میں کوشش کی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے مصافحہ کرنے سے اجتناب کرنے کے علاوہ ہدایت کی ہے کہ 50 سے زیادہ افراد ایک جگہ جمع نہ ہوں۔ سرکاری ویب گاہ کے مطابق وزیر صحت توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ’کورونا وائرس کی منتقلی کی سب سے بڑی وجہ مصافحہ ہے۔ وقتی طور پر مصافحہ کرنے سے اجتناب کرنا بہتر ہے‘۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبدالرحمن بن عوفضرب المثلفرعونابو حذیفہحسین ابن علیابن الہیثمعمران خانجنگ جملامہات المؤمنینظفر علی خانمعاشرہاقبال کا مرد مومنطلحہ بن عبید اللہفحش نگاریسرزمین شامآل عمرانسرمایہ داری نظامفورٹ ولیم کالجبیعت الرضوانپنجابی تندورراجپوتبینظیر بھٹوجلیانوالہ باغ قتل عامتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہزبیر ابن عوامذرائع ابلاغپنجاب، پاکستانمحمود حسن دیوبندیعباس بن علیمختصر القدورییہودیتکتب احادیث کی فہرستتندورمعین الدین چشتیطارق جمیلتفسیر جلالیننفس کی اقسامعالمی یوم مزدورمسجد اقصٰیابوذر غفاریوطنیت و قومیتمیقاتمعجزات نبویشاہ عبد اللطیف بھٹائیقومی اسمبلی پاکستانعرفان خانصل اللہ علیہ وآلہ وسلمارکان نماز - واجبات اور سنتیںبنیادی تفاعلصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبمیا مالکوواسید سلیمان ندویانڈین نیشنل کانگریسراہول ڈریوڈمحمد علی جناحفاطمہ زہراعبد اللہ بن عبد المطلبغزوہ خیبرریاض احمد گوھر شاہیکمپیوٹربارہ امامحذیفہ بن یمانتاریخ پاکستاناسم نکرہشوالرافضیکیو آر کوڈمعاویہ بن ابو سفیاننماز جنازہابو حنیفہاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستیوٹیوبقانون توہین رسالت (پاکستان)سنن ابی داؤداقبال کا تصور عقل و عشقاسلام میں جماعرقیہ بنت محمدپاکستانی روپیہقرآنی سورتوں کی فہرست🡆 More