مشاورتی نفسیات

مشاورتی نفسیات (انگریزی: Counseling psychology) کسی منظم سماج کی طرف ایک عام نقطہ نظر ہے اور ایک وسیع پیمانے میں لاگو ہوتا ہے۔ یہ کام کی جگہ، خاندان کے مسائل، کشیدگی سے متعلق تعلقات، بچے کی ترقی، نوجوان چیلنجوں، غصے کے انتظام، شخصی ترقی اور کسی بھی دشوار صورت حال کے بارے میں مسئلہ سلجھانے سے متعلق ایک نفسیاتی شاخ ہے۔ ہر جگہ، چاہے وہ اسکول، کوئی سماجی زمرہ بندی، حکومت یا کوئی نجی تنظیم یا ادارہ ہو، مشورتی نفسیات کی اپنی اہمیت ملتی ہے۔ یہ واضح ہے کہ نقطہ نظر مشاورت نفسیات کا استعمال ہوتا ہے جس کے بر عکس مطبی نفسیات علاج پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

مشاورتی نفسیات
مذاکرتی علاج یا مشاورتی علاج، نفسیاتی علاج یا بین شخصی مذاکرے کی علامت

سماجی اور رفاہی ادارہ جات کئی نفسیاتی دباؤ کے شکار افراد کے لیے کام کرتے ہیں۔ ان ہی نفسیاتی سہارے کی ضرورت کے تحت معاشرے میں ان بچوں کی دیکھ ریکھ اور ان کی نفسیاتی بھلائی کی کوشش شامل ہے جن کے والدین طلاق یا ازدواجی علیحدگی کے مرحلوں سے گذر رہے ہوں۔ ان بچوں کو کھیلوں اور پیشہ ورانہ تربیت کے ذریعے مدد کی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ حسب ضرورت زندگی کے مثنت پہلوؤں پر زور دیا جا سکتا ہے تاکہ یہ تناؤ کا شکار نہ ہوں اور نہ ہی جرم اور سماجی گم راہی کا راستہ چنیں۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیغصے کی نظامتمسئلہ سلجھانامطبی نفسیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاج الدین زریں رقمارکان نماز - واجبات اور سنتیںکائناتعبد القادر جیلانیگناہزید بن ثابتسکندر اعظمبانگ دراایمان بالرسالتحیدر علی آتشانتظار حسینملا وجہیمحمد علی مرزااسم معرفہاشرف علی تھانویاسلامی اقتصادی نظامعمران خان کے اہل و عیالشملہ وفدفعلانارکلیمارکسیتعیسی ابن مریمزلزلہحسن مطلعابن خلدونابو الکلام آزادمصعب بن عمیرلیاقت علی خانسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2001ءطنز و مزاحمسلمانکوسپاک بھارت جنگ 1971ءصنعت مراعاة النظیرفقہ جعفریسورہ النورمصرمحمد بن اسماعیل بخاریذو القرنیندوسری جنگ عظیمانڈین نیشنل کانگریسلوک سبھاسودکنایہلعل شہباز قلندرچنگیز خانباغ و بہار (کتاب)برہان الدین مرغینانیتوحیداخلاق رسولمحمد بن ابوبکرسلجوقی سلطنتبلوچستانخلافت امویہآئین پاکستان 1956ءحرففتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)اشاعت اسلامتحریک خلافتغزوہ تبوکہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءغزوہ بنی قریظہسعادت حسن منٹوقانون اسلامی کے مآخذراجندر سنگھ بیدیپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولجنگ قادسیہصحیح (اصطلاح حدیث)بلاغتسگسیحنظلہ بن ابی عامرعبد العلیم فاروقیخودی (اقبال)غبار خاطراردو محاورے بلحاظ حروف تہجیبائبلفسانۂ عجائب🡆 More