ماغتھا رچارد (انگریزی: Marthe Richard) ایک فرانسیسی سیاست دان اور جاسوس تھی۔ اس نے 1946ء میں فرانس میں قحبہ خانوں کو بند کرنے کے لیے کام کیا۔
ماغتھا رچارد | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Marthe Richard) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Marthe Betenfeld) |
پیدائش | 15 اپریل 1889ء |
وفات | 9 فروری 1982ء (93 سال) پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ |
مدفن | Crématorium-columbarium du Père-Lachaise |
شہریت | فرانس مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | پائلٹ ، سیاست دان ، طوائف ، جاسوس ، مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ماغتھا رچارد, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.