ماسکو چڑیا گھر (انگریزی: Moscow Zoo) (روسی: Московский зоопарк)، ایک 21.5-ہیکٹر (53-ایکڑ) چڑیا گھر ہے جس کی بنیاد 1864ء میں پروفیسر ماہر حیاتیات کے ایف رولے، ایس اے اسوف اور اے پی بوگدانوف، ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی سے تھے۔ 1919ء میں چڑیا گھر کو قومیا لیا گیا۔ 1922ء میں ملکیت ماسکو کی حکومت کو منتقل کر دی گئی اور تب سے یہ ماسکو کے کنٹرول میں ہے۔
ماسکو چڑیا گھر | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1864 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | روس سوویت اتحاد سلطنت روس |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 55°45′43″N 37°34′38″E / 55.761944444444°N 37.577222222222°E |
رقبہ | |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر ماسکو چڑیا گھر سے متعلق تصاویر
This article uses material from the Wikipedia اردو article ماسکو چڑیا گھر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.