لاڑکانہ

لاڑکانہ صوبہ سندھ، پاکستان کا ایک شہر ہے، جو ضلع لاڑکانہ میں دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے۔

لاڑکانہ
تاریخ تاسیس 1901  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک لاڑکانہ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع لاڑکانہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°33′36″N 68°13′35″E / 27.56°N 68.226388888889°E / 27.56; 68.226388888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات پاکستان کا معیاری وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 074  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1172128  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاڑکانہ

بازار

لاڑکانہ شہر کے تجارتی مراکز میں ریشم گلی، شاہی بازار، سبزی منڈی، جیلس بازار، صدیقی بازار، خٹاڑ بازار، صرافہ بازار، بندر روڈ، پاکستان چوک، لاہوری محلہ اور غلہ منڈی وغیرہ شامل ہیں۔

محلے

شہر میں آباد اہم محلے درج ذیل ہیں:

  • 7نمبرناکہ
  • بروھی محلہ
  • واپڈاکالونی
  • ریلوے کالونی
  • انصاری محلہ
  • قائم شاہ
  • جاڑل شاہ
  • پیپلز کالونی
  • علی گوہر آباد
  • حسین آباد
  • نیو لاہوری محلہ
  • شیخ زاید کالونی
  • باکرانی محلہ
  • نذر محلہ
  • ایوب کالونی
  • پولیس لائن محلہ
  • پروفیسر کالونی
  • وکیل کالونی
  • سچل کالونی
  • الہ آباد

مفاصلے

  • گڑھی خدا بخش 22 کلومیٹر،
  • موہنجوداڑو 30 کلومیٹر،
  • قمبر 22 کلومیٹر
  • وگن (کراچی روڈ پر) 18 کلومیٹر،
  • رتوڈیرو 23 کلومیٹر
  • میرو خان 25 کلومیٹر

مزارات

  • قائم شاہ، درگاہ رحمت پور،سونوجتوئی،
  • درگاہ سائیں حافظ محمدھارون تنیو،
  • درگاہ سائیں حافظ امام بخش سومروباقرانی والے،
  • درگاہ سائیں محمد قاسم مشوری ،
  • جاڑل شاہ،
  • عظیم شاہ،
  • شھیداستاذالحفاظ حافظ رحیم دادقاسمی
  • ،درگاہ بلبل سندھ قاضی دوست محمد بریلوی عثمانیہ مسجد

تعلیمی ادارے

  • سٹی اسکول،
  • گورنمنٹ پائلٹ اسکول،
  • زیبسٹ پبلک اسکول

تحصیلیں

یہ ضلع لاڑکانہ اور تحصیل لاڑکانہ کا صدر مقام بھی ہے۔ اس کی چار تحصیلیں ہیں

ریلوے اسٹیشن

لاڑکانہ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کوٹری - حبیب کوٹ برانچ ریلوے لائن پر لاڑکانہ کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں رکتیں ہیں۔

موسم

لاڑکانہ کا شُمار پاکستان کے گرم ترین علاقوں میں ہوتا ہے جہاں 31 مئی 1998 کو درجہ حرارت 52.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا لیکن لاڑکانہ میں 6 جنوری 2006 میں لوگوں نے ایک ایسا دن دیکھا جب اتنی سردی پڑی کے درجہ حرارت منفی 1 ڈگری ہو گیا،

قومیں

  • کھرل
  • سید
  • بليدي
  • بھٹو،
  • چانڈیہ،
  • مگسی،
  • رند،
  • جمالی،
  • ڈیتھو،
  • ابڑو،
  • چنا
  • کوري
  • پيرزادا
  • شاہانی،
  • انصاری،
  • کچھی،
  • مغل،
  • راجپر،
  • ھکڑو
  • لاشادی،
  • سومرو،
  • شیخ،
  • میمن،
  • پٹھان،
  • جتوئی
  • کلہوڑہ
  • عباسی،
  • میرانی،
  • ڈاہانی،
  • مینگل،
  • بگٹی ،
  • قاضی،
  • سانگی،
  • بھٹی،
  • بھگیو،
  • سیال
  • ،رئیسانی۔
  • جتک۔
  • بروھی
  • قناصرہ

تفریحی مقامات

  • ذو الفقار باغ،
  • جناح باغ،
  • شاہنواز بھٹو پارک،
  • پی سی بی اسٹیڈیم،
  • بیگم نصرت بھٹو پارک،
  • بریلوی پارک، وغیرہ

ہاسپٹل

  • چانڈکا میڈیکل ہاسپٹل ،
  • سول ہسپتال،
  • سندھ میڈیکل سنٹر،
  • سٹی میڈیکل سینٹر،
  • الماس میڈیکل کمپلیکس،
  • کراچی میڈیکل سنٹر،
  • شیخ زید چلڈرن ہسپتال،
  • شیخ زید ویمن ہسپتال،
  • لینار کینسر ہاسپٹل ،وغیرہ

مدارسِ

  • مدرسه سيده خديجة الکبریٰ(بچیوں کے لیے) لاڑکانہ
  • مدرسه تعليم القرآن شاه بهارو کالوني لاڑکانہ
  • مدرسه مجدد الف ثاني نيو بس ٹرمينل لاڑکانہ
  • مدرسه محمديه معظم کالوني لاڑکانہ
  • مدرسه تعليم القرآن گاؤں عاقل ضلع لاڑکانہ
  • مدرسه عثمان ابن عفان شيخ زيد کالوني لاڑکانہ
  • جامعه تعليم القرآن ميرن شاه لاڑکانہ
  • اولڈکیمپس جامعه اسلاميه دودائي روڈ لاڑکانہ
  • مدرسه اسلاميه مدني مسجد پبلک هيلتھ انجينئرنگ کالونی لاڑکانہ
  • فیضان مدینہ۔
  • مدرستہ المدینہ
  • ۔جامعتہ المدینہ
  • ۔دار المدینہ
  • مدرسہ غوثیہ رضویہ کنزالعلوم لاڑکانہ7نمبرناکہ
  • جامعہ غوثیہ رضویہ کنزالعلوم نورانی مسجد7نمبرناکہ بروھی محلہ لاڑکانہ

شخصیات

فہرست گنجان شہر بلحاظ آبادی

لاڑکانہ 
کراچی
لاڑکانہ 
لاہور
لاڑکانہ 
فیصل آباد
لاڑکانہ 
Rawalpindi
لاڑکانہ 
گوجرانوالہ
لاڑکانہ 
پشاور
لاڑکانہ 
ملتان
لاڑکانہ 
حیدرآباد، سندھ
لاڑکانہ 
اسلام آباد
لاڑکانہ 
کوئٹہ
درجہ شہر آبادی
(مردم شماری 2017ء)
آبادی
(1998 کی مردم شماری)
تبدیلی صوبہ
1 کراچی 14,916,456 9,339,023 &10000000000000059721803+59.72% لاڑکانہ  سندھ
2 لاہور 11,126,285 5,209,088 &10000000000000113593723+113.59% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
3 فیصل آباد 3,204,726 2,008,861 &10000000000000059529504+59.53% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
4 راولپنڈی 2,098,231 1,409,768 &10000000000000048835198+48.84% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
5 گوجرانوالہ 2,027,001 1,132,509 &10000000000000078983213+78.98% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
6 پشاور 1,970,042 982,816 &10000000000000100448710+100.45% لاڑکانہ  خیبر پختونخوا
7 ملتان 1,871,843 1,197,384 &10000000000000056327711+56.33% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
8 حیدرآباد 1,734,309 1,166,894 &10000000000000048626096+48.63% لاڑکانہ  سندھ
9 اسلام آباد 1,009,832 529,180 &10000000000000090829585+90.83% لاڑکانہ  وفاقی دارالحکومت،اسلام آباد
10 کوئٹہ 1,001,205 565,137 &10000000000000077161467+77.16% لاڑکانہ  بلوچستان
11 بہاولپور 762,111 408,395 &10000000000000086611246+86.61% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
12 سرگودھا 659,862 458,440 &10000000000000043936392+43.94% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
13 سیالکوٹ 655,852 421,502 &10000000000000055598787+55.60% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
14 سکھر 499,900 335,551 &10000000000000048978843+48.98% لاڑکانہ  سندھ
15 لاڑکانہ 490,508 270,283 &10000000000000081479412+81.48% لاڑکانہ  سندھ
16 شیخوپورہ 473,129 280,263 &10000000000000068816076+68.82% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
17 رحیم یار خان 420,419 233,537 &10000000000000080224370+80.02% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
18 جھنگ 414,131 293,366 &10000000000000041165302+41.17% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
19 ڈیرہ غازی خان 399,064 190,542 &10000000000000109436239+109.44% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان
20 گجرات 390,533 251,792 &10000000000000055101432+55.10% لاڑکانہ  پنجاب، پاکستان

حوالہ جات

لاڑکانہ  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

لاڑکانہ بازارلاڑکانہ محلےلاڑکانہ مفاصلےلاڑکانہ مزاراتلاڑکانہ تعلیمی ادارےلاڑکانہ تحصیلیںلاڑکانہ ریلوے اسٹیشنلاڑکانہ موسملاڑکانہ قومیںلاڑکانہ تفریحی مقاماتلاڑکانہ ہاسپٹللاڑکانہ مدارسِلاڑکانہ شخصیاتلاڑکانہ فہرست گنجان شہر بلحاظ آبادیلاڑکانہ حوالہ جاتلاڑکانہدریائے سندھصوبہ سندھضلع لاڑکانہپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

واشنگٹن، ڈی سیسعودی عرب میں نقل و حمللیڈی ڈیاناسفر طائفعیسی ابن مریمایوب (اسلام)احد چیمہسورہ النورپاکستانی ثقافتنور الدین زنگیکچنارعلم بدیعافطارخضر راہالاعرافاسلام میں جماععید الفطرنعتحدیث جبریلپاکستان میں 2024ءکاغذی کرنسیتلمیحسکندر اعظمزراعتدوسری جنگ عظیم کے اتحادیمذکر اور مونثپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہہندی زبانجغرافیہ پاکستانہابیل و قابیلآمنہ بنت وہبسورہ العنکبوتحلف الفضولدریائے سندھاصحاب کہفاحمد رضا خانقرآنسورہ الفتحبھیڑیاغزوہ تبوکحجاج بن یوسفحیدر علی آتش کی شاعریخلافت امویہمخطوطہ وائنیچتمغائے امتیازتاریخاہل تشیعقصیدہکمیانہغزوات نبویفرحت عباس شاہاسلامی قانون وراثتکشمیرواجبغسل (اسلام)تفاسیر کی فہرستمعاذ بن جبلپولن الرجیآیت مودتپہلی جنگ عظیمپاکستان کے خارجہ تعلقاتسورہ یٰسقرارداد پاکستانرویت ہلال کمیٹی، پاکستانقیامتخودی (اقبال)زکاتاسلامی معاشیاتاعرابعدتمرزا فرحت اللہ بیگاسلام اور حیواناتانتظار حسینواقعہ افکغالب کی شاعریعمار بن یاسرقتل علی ابن ابی طالبمصوتے اور مصموتےحروف کی اقسام🡆 More